26/03/2026
Ghousia Girls College Kashmir Colony G.T.Road Jhelum
Established 1996 for Dars e Nizami with modern education from middle to Masters with science & Arts
26/03/2026
🌟 فیضانِ رمضان کورس: روحانیت اور علمِ دین کا عظیم سفر 🌟:
رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں کو اللہ کی یاد اور علمِ دین کے نور سے منور کریں! ادارہ کی جانب سے خواتین و حضرات کے لیے ایک خصوصی "فیضانِ رمضان کورس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں درج ذیل برکات میسر ہوں گی:
📖 روزانہ کا شیڈول:
سحری کے بعد: ایک گھنٹہ پرنور محفلِ ذکر اور درسِ قرآن۔
دن کے وقت: تجوید و قرأت کی مشق اور فقہ و مسائل پر خصوصی دروس۔
شام و رات: نمازِ اوابین، تراویح اور تہجد میں ختمِ قرآنِ مجید کا روح پرور اہتمام۔
🍱 خصوصی سہولیات:
شرکاء کے لیے ادارے کی جانب سے سحر و افطار کا خوبصورت اور پروقار انتظام کیا جاتا ہے۔ معتکفین اور شرکاء کے لیے سحر و افطار کا انتظام ادارے کی ذمہ داری ہے۔
🕋 اعتکاف کا مقام:
مرد حضرات کے لیے: جامع مسجد دارالفیضان راٹھیاں نزد سٹی ٹاؤن جہلم۔
خواتین کے لیے: غوثیہ گرلز کالج کشمیر کالونی جہلم (شرعی پردے کے ساتھ مخصوص انتظام)۔
رجسٹریشن 1 شعبان سے جاری ہے!
رابطہ: مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03006185946.
صلوۃ التسبیح
ہر رمضان المبارک کی طرح اس رمضان بھی غوثیہ گرلز کالج کشمیر کالونی جی ٹی روڈ جہلم میں عورتوں کیلئے ہر جمعۃ المبارک دوپہر12:30 بجے ادا کی جائے گی
تفسیر القرآن کورس
اس کے علاوہ رمضان المبارک نزول قرآن کے مہینے میں قرآن مجید سے حقیقی معنوں میں فائدہ اٹھانے کیلئے ماؤں بہنوں کیلئے روزانہ 10 تا 12 تفسیر القرآن کورس بھی جاری ہے
جس نے کسی روزہ دار کی افطاری کروائی یہ اس کیلئے دوزخ سے نجات کا باعث ہو گی
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں آپ اپنے بچوں کے لیے اور خود کے لیے سحری و افطاری کا اہتمام کریں گے وہاں صبح و شام قرآن پاک اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباءوطالبات کے لیے بھی سحری و افطاری میں آپ حصہ لے کر رب کی جنت کے مستحق بن سکتے ہیں
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنے صدقات و خیرات
دارالعلوم غوثیہ زینت الاسلام ، غوثیہ گرلز کالج کشمیر کالونی جی ٹی روڈ جہلم
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ راٹھیاں جہلم میں ضرور جمع کروائیں اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آپ کو دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کا خرچ کرنا آپ کی اور آپ کی نسلوں کی نجات کا ذریعہ بنائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻
دعا گو: مولانا محمدابو بکر صدیقی خادم ادارہ ہذا
تعاون کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کیجیے
ایزی پیسہ جیز کیش اکاؤنٹ نمبر03006185946
Ubl Jada Pk30UNIL0109000223592524
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
میرا نشان میرا اعزاز میرا فخر میرا سرمایہ میرے دل کی ٹھنڈک آنکھوں کے چین
میرےباپ دادا کی کامیابیوں ،عزتوں کےپاسباں
اے میری مادر علمی
تو آہ سحرضیاء الامت کی امیں ہے
تجھ سے وابستہ میری قوم کا یقیں ہے
تجھے رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
انشاء اللہ
29/05/2024
الحمدللہ رب العالمین
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ جہلم کیمپس
راٹھیاں بلمقابل چپ بورڈ فیکٹری نزد سٹی ٹاؤن جہلم
کے لینٹر کا مرحلہ آ پہنچا ہے
لینٹر کیلئے درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہے
بجری 24 سیکڑے تخمینہ 165000
ریت 32 سیکڑے۔ 130000
سیمنٹ 550 بیگ۔ 660000
سریا 8ٹن 2000000
لیبر 90000
الیکٹرک 60000
شٹرنگ۔ 250000
کل اخراجات 3355000
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jhelum