25/09/2026
*اہم اطلاع برائے داخلہ*
*گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جہلم*
تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، جہلم میں *BS پروگرام* میں داخلے جاری ہیں۔
محدود نشستیں خالی ہیں۔ جو طالبات داخلہ لینا چاہتی ہیں، وہ اپنی مکمل فائل *26 ستمبر، بروز ہفتہ تک* لازمی طور پر کالج میں جمع کروا دیں۔
شکریہ