Just Videos

Just Videos

Share

Welcome to our page .. Our page contains large number of latest songs... Please like ,Follow & Share

29/05/2022

پنجابی سنگر سدھو موسے والا کے قتل کی وجہ شاید اس کی یہ ویڈیو تھی۔
وہ کسان تحریک کو سپورٹ کر رہا تھا۔

پاکستان اور بھارت میں آپ جتنے مرضی مقبول ہو جائیں، الیکشن جیتے یا ہاریں،. حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تنقید سے آپکی جان جا سکتی ہے _
چڑھدے پنجاب کے مشہور سنگر سدھو موسے والا کو قتل کر دیا۔ اپنی جگہ ہو گی مگر سدھو پچھلے الیکشن اور اس کے بعد سے مسلسل موودی اور بی جے پی پر سخت ترین تنقید کر رہا تھا ، اور کل ہی سدھو کو دی گئی سرکاری سیکورٹی واپس لے لی گئی تھی _

یاد رہے کچھ ماہ پہلے مشہور اداکار دیپ سدھو کو بھی قتل کر دیا گیا تھا، سیمی چاہل کو بھی کسان مارچ کو سپورٹ کرنے پر دھمکیاں مل چکی ہیں_

یہ تمام لوگ خالصتان تحریک کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے سمجھے جاتے تھے، سدھو پر اوورسیز سکھوں کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے قائل کرنے کے بھی الزامات تھے_..

09/01/2022

Dina City Song | Dina Vines | Official Music Video | Latest Punjabi Song 2k22

27/01/2021

Students after Lockdown | comedy Skit | Dina Vines

19/01/2021

Private Schools | Poor Vs Rich | Dina vines

Want your school to be the top-listed School/college in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kayani Street
Jhelum
49400