GHS Bangial

GHS Bangial instruction, schooling, learning. Education, training imply a discipline and development by means of study and learning.

02/04/2026
02/04/2026
02/04/2026

Bangial

بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے  کی  مہم! مفت اور محفوظ دوا کے لئے مورخہ  27 ستمبر  سے2 اکتو بر 2021 کے دوران اپنے 5 سے 14...
25/09/2021

بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم! مفت اور محفوظ دوا کے لئے مورخہ 27 ستمبر سے2
اکتو بر 2021 کے دوران اپنے 5 سے 14 سال کے بچوں کو کسی بھی قریبی سرکاری یانجی اسکول بھیجئے۔ گورنمنٹ ہا ئ سکول بنگیال

ای سی سی ای میں بچے کو دوسرے بچوں کے ساتھ میل جول، گفتگو اور لین دین کا تجربہ ہوتا ہے۔ وہ دوست بنانا سیکھتے ہیں۔ مختلف ق...
16/09/2021

ای سی سی ای میں بچے کو دوسرے بچوں کے ساتھ میل جول، گفتگو اور لین دین کا تجربہ ہوتا ہے۔ وہ دوست بنانا سیکھتے ہیں۔ مختلف قسم کی صورتحال میں اپنا ردعمل دینا اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کی تربیت بھی پاتے ہیں۔ یوں ان کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی جذباتی تربیت بھی ہوتی ہے۔ اور وہ اس حوالے سے زیادہ مضبوط شخصیت کےطور پر ابھرتے ہیں۔
Follow GHS Bangial....

09/02/2021
31/01/2021

اہم نوٹ:
محترم طلبہ،
آپ سب کو مطلع کیاجاتا ہے کہ یکم فروری 2021ء سے کلاس 1 تا کلاس 8 تک سکول کھل رہے ہیں ، انشاء اللہ۔
1. آپ سے گزارش ہے کہ محفوظ اور صحتمند ماحول کی بحالی کے لئے SOPs کی سختی سے عمل کریں۔
2. گھر سےکھانا اپنے ساتھ لائیں۔ دوپہر کا کھانا ایک دوسرےکو بانٹنا منع ہے۔
3. کوئی وقفہ نہیں ہوگا۔ صرف کھانا کھانے کا وقت دیا جائے گا۔
4. ماسک کے بغیر کوئی انٹری نہیں۔ طلبہ پورا دن ماسک پہنے رہیں گے۔
5. اسکول میں گلاس کا کوئی استعمال نہ کرے طلباء اسکول میں پانی کی بوتلیں ساتھ لائیں یا اپنا ذاتی گلاس لائیں۔
6. اسٹیشنری کا بالکل بھی تبادلہ نہ کریں۔ براہ کرم روزانہ خود اپنا اسٹیشنری پاؤچ لائیں۔
7. کسی بھی مواد (کتابیں ، کاپیاں وغیرہ) کے تبادلے پر سختی سے ممانعت ہے
8. اگر آپ بخار ٫ کھانسی یا نزلہ و زکام ہے تو اسکول آنے سے گریز کریں۔
9. صحت سے متعلق کوئ مسئلہ ہو تو اساتذہ کو مطلع کریں۔
10. سکول میں کوئی اسمبلی نہیں ہوگی۔
11. آف ٹائم میں مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔
ہیڈ ماسٹر و سکول انتظامیہ۔ (جی ایچ ایس بنگیال۔)

Parents of class 9th students are requested to please send their children to school tomorrow as the school are going to ...
17/01/2021

Parents of class 9th students are requested to please send their children to school tomorrow as the school are going to be re-open
All the students should be in proper uniform and with Corona SOPs
HM GHS BANGIAL
Timing will be 8:30am to 13:30

Address

Bangial
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Bangial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Bangial:

Shortcuts

Share

Category