14/11/2025
شش ماہی امتحانات کے کامیاب انعقاد کے بعد بزمِ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ میں رزلٹ کا اعلان کیا گیا
اساتذہ کرام نے کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد پیش کی اور مزید محنت، لگن اور شوق سے تعلیم حاصل کرنے کی نصیحت فرمائی
04/11/2025
مرکزی دارالعلوم اہل سنت و جماعت جہلم میں شش ماہی امتحانات کے عکس بند خوبصورت مناظر (دوسرا روز)
03/11/2025
مرکزی دارالعلوم اہل سنت و جماعت جہلم میں شش ماہی امتحانات کے عکس بند خوبصورت مناظر
18/09/2025
✨ الحمدللہ ✨
مرکزِ اہلِ سنت، مرکزی دارالعلوم اہلِ سنت و جماعت جہلم سے
رئیس دارالافتاء مفتی طیب ارشد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کی طرف سے ایک نہایت اہم اور مستند فتویٰ جاری کیا گیا ہے۔
15/08/2025
مرکزی دارالعلوم اہل سنت و جماعت میں ہفتہ وار بزم امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
14/08/2025
مرکز اہل سنت مرکزی دارالعلوم اہل سنت و جماعت مشین محلہ نمبر 1 جہلم میں دعائیہ تقریب اور جشن آزادی کے حوالے سے نکالی گئی عظیم الشان ریلی کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
26/07/2025
مرکزِ اہل سنت مرکزی دارالعلوم اہل سنت و جماعت مشین محلہ نمبر 1 جہلم میں سہ ماہی (تقریری امتحان) منعقدہ 2025ء کی تصویری جھلکیاں
18/07/2025
مرکزی دارالعلوم میں صبح اسمبلی کے خوبصورت مناظر عکس بند