Akhlaq A7mad

Akhlaq A7mad

Share

مردوں کو دوبارہ مرد بنانا ہے۔ ان شآء اللہ

12/07/2024
05/07/2024

People are driven my emotion, especially women. When a person/woman is emotional, all logic, understanding and agreement goes out of the window. The same happens with women. If they are emotional triggered from their illness, family and relatives, bad day at work, public humiliation by a colleague or otherwise, they will not see logic and reject any form of 'understanding' you may have built up over the last 6 months by sitting with her and having a loving chat every evening over a cup of tea.

Women are like children and you are the father figure whom she must obey.

At such a time, your power and authority, not your "love and understanding", will prevent and deter her from her stupid emotionally driven decision that will lead her to harm and destroy her and your family unit.
Having authority and control over your wife is true love that gives you the power to protect her from her own stupidity. Just like her biological dad.

The right of the husband far outweighs that of the father. So the husband whom she must obey, is far superior than her father.

03/07/2024

The only way to find a good woman as your wife is to look at her mother when you go to find a Rishta.

If the girl's father is quiet and timid and doesn't express himself openly, that means that the mother wears the pants in the house and will teach her daughter to act in the same masculine and controlling manner when she is married to you, making your life hell.

When your children see your wife ignoring and disrespecting you, your children will act the same towards you and treat you like a fool, just like their mother.

23/06/2024

Mard Apne Gharon Ko Basain

23/06/2024

صرف 2 حالتیں ہیں۔

انسان اپنی ساری دنیاوی زندگی

انتہائی خوف یا انتہائی بیزارگی (بور ہونا) میں گزار دیتا ہے۔

بیزار بندہ نئے غلط عجیب فضول اور الٹے کاموں میں خود کو لگا کر اپنی بیزارگی دور کرنے کی کوشش میں رہتا ہے۔ اسکو سمجھ نہیں لگتی کے وہ اب کیا نیا کرے۔

خوف میں مبتلا بندہ موت اور برے نتیجوں کے ڈر سے ہر وقت اللہ کی یاد میں رہتا ہے۔

ہم سب بہت بیزار (Bored) اور بگڑے ہوئے لوگ ہیں اور خدا کو بھول چکے ہیں۔

19/06/2024

پیٹ بھرا ہو تو بندہ بوکھا نہیں ہو سکتا۔ خوش بندہ خوش نہیں ہو سکتا۔ زندگی میں غمی اور دکھ نا ملے تو خوشی بھی حاصل نہیں ہو سکتی۔

دنیا میں غم نا ہو تو خوشی کی کوئی اہمیت اور وزن نہیں رہتا۔

انسان وہی چاہتا ہے جو اسکی پہنچ سے دور ہو۔

ہمیشہ خوشی کی طلب نہیں رکھنی چاہیے۔ ہر حال میں شکر والی طبیعت کا حصول مقصود ہونا چاہیے۔

اگر خوش ہو تو غم کے منتظر رہو۔

لیکن اگر غمگین ہو تو خوشی کے منتظر رہو ، اور یہی مومن کا مقام ہے، کے غمی خوشی سے بہتر ہے۔

اسی لئے غریب خوش رہتے ہیں۔ اور جنت بھی انھی سے بھری ہوگی۔

15/06/2024

ابراھیم علیہ السلام نے جب اللہ کے حکم کے مطابق اللہ کو بیٹے کی جان دینی چاہی تو شیطان نے ورغلایا کے اے ابراھیم:

"پیاری اولاد کی جان مت ختم کرو، اسکو بچاؤ!"

اور جب عربوں نے اپنی بیٹیاں زندہ رکھنا چاہیں تو انکو ورغلایا کے:

"فضول اولاد کو زندہ دفنا کر انکی جان ختم کردو!"

ابلیس کی ہمیشہ مشن یہی رہی ہے کے انسان کے صحیح کو غلط اور غلط کو صحیح بنوا کر اسکو اللہ کو حکم کو خلاف چلوائوں۔

عقل ناقص ہے اور شیطان کے ہاتھ میں کھلونا ہے۔ اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

12/06/2024

اختیارات سے انسان کو آزادی ہوتی ہے۔

ایک بیوی والا آزاد نہیں ہوتا کیوں کے اسکی جسمانی ضرورت اور حق کو قربانی کی چھری کے نیچے دائو پر رکھ کر مرد سے غلامی کروائی جاتی ہے۔

اس لئے اگر مرد اپنی بیوی کی حفاظت اور بہتری کے لئے کچھ کرنا چاہے بھی تو نہیں کر سکتا۔

ایک بیوی والا حق کی بات نہیں کر سکتا۔

07/06/2024

Aurton Ki Dramebazian۔ Samaa TV report
عورتوں کی ڈرامےبازیاں. سماء کی رپورٹ

02/06/2024

عورتیں اپنے مرد کو زیادہ اس لئے ذلیل کرتی ہیں تاکہ مرد کو اپنی قدر و قیمت کا احساس نہ رہے اور وہ ساری زندگی اس عورت کی تعریف کی بوکھ میں اسکی غلامی کرتا رہے۔

04/01/2024

Aurat Ko Aqal 70 par Aati He

Want your school to be the top-listed School/college in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Desi Street
Jhelum
IGF567A2