03/11/2023
سپورٹس گالا 2023 (راولپنڈی ڈویژن) کا انعقاد 31 اکتوبر 2023 کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں خصوصی طلباء وطالبات کے لیے ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا گیا۔
گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر ،جہلم۔ کے طلباء وطالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیااور نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
1. حارث 100 میٹر ریس ( دوسری پوزیشن)
2. اریشہ امجد soft ball throw ( دوسری پوزیشن)
3. علیشہ عنصر standing broad jump ( دوسری پوزیشن)
4. محمد سفیان 100 میٹر ریس ( تیسری پوزیشن)
5. حارث standing broad jump ( تیسری پوزیشن)