14/08/2026
پرچم کشائی تقریب بسلسلہ جشنِ آزادی 14 اگست 2026
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس جشنِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے اور اسے دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔
یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰