15/07/2026
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (TEVTA) تحصیل روڈ جہلم میں تعلیمی سال2027-2026 کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے مستقبل کو روشن بنانا، باوقار روزگار حاصل کرنا اور جدید دور کی عملی مہارتیں سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔
ہمارے ادارے میں تجربہ کار اساتذہ، جدید لیبارٹریز، معیاری عملی تربیت اور خوشگوار تعلیمی ماحول کے ساتھ درج ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں:
• الیکٹریشن (2 سال)
• مشینسٹ CNC (2 سال)
• ویلڈنگ (2 سال)
• ڈرافٹسمین سول (2 سال)
• ڈرافٹسمین مکینکل (2 سال)
• آٹو کیڈ (6 ماہ)
• جنرل/ڈومیسٹک الیکٹریشن (6 ماہ)
• مشینسٹ CNC (6 ماہ)
آج ہی داخلہ حاصل کریں، ہنر سیکھیں، خود مختار بنیں اور کامیاب مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
محدود نشستیں — داخلے پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر جاری ہیں۔
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لئے: 03216906863
0544-920249