24/03/2024
سلطنت عثمانیہ (Ottoman Empire) میں سکولوں میں، ہر بچے کو اس کی صلاحیتوں کی بنیاد پہ جانچا جاتا تھا اور ہر بچے صلاحیت کے مطابق اُس کے لیے مختلف کورس اور پروگرام ہوتا تھا۔
سکولوں کی دیواروں پر یہ نعرہ (Motto)درج تھا:
“یہاں کسی مچھلی کو اڑنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا اور کسی پرندے کو تیرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا"