09/11/2025
علامہ اقبالؒ نے ہمیں خودی، ایمان اور عمل کا سبق دیا۔
ان کا خواب ایک آزاد اور خوددار قوم تھی۔
آؤ ہم علامہ اقبالؒ کے پیغام کو اپنا کر اپنے وطن کو سنواریں۔
یہی اقبالؒ کے خواب کی سچی تعبیر ہے۔ 🇵🇰
دی آکسفورڈ گرامر سکول
کوٹ کمبوہ
0301-6799126