The Orphans Academy Dera Allah Yar

The Orphans Academy Dera Allah Yar ہمارے ادارے دی اورفن اکیڈمی ڈیرہ اللّٰہ یار میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے

10/05/2026

A year of success. This success is possible with the cooperation of all of you. Let's support Educate Humanity in this noble cause.

10/05/2026

These children need your support.

10/05/2026

Come and join us.

انشاء اللہ ہماری کوشش ہوگی علم کی یہ شمع جلتی رہی
01/01/2026

انشاء اللہ ہماری کوشش ہوگی علم کی یہ شمع جلتی رہی

**"دی اورفن اکیڈمی ڈیرہ اللّٰہ یار" کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی پرنور اور بابرکت گھڑیوں کی دلی مبا...
05/09/2025

**"دی اورفن اکیڈمی ڈیرہ اللّٰہ یار" کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی پرنور اور بابرکت گھڑیوں کی دلی مبارکباد۔ آئیے اس دن کے پیغام کو یاد کریں اور اپنے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگیوں میں عملی طور پر اپنائیں۔ یہی حقیقی محبتِ رسول ﷺ ہے۔**

الحمدللہ! ہماری دی اورفن اکیڈمی ڈیرہ اللّٰہ یار میں بچوں کو نہ صرف دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ اب باقاعدہ قرآن پاک کی ت...
03/08/2025

الحمدللہ! ہماری دی اورفن اکیڈمی ڈیرہ اللّٰہ یار میں بچوں کو نہ صرف دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ اب باقاعدہ قرآن پاک کی تعلیم کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ کل ہمارے ایک محترم دوست نے بچوں کے لیے قرآنِ مجید گفٹ کیے تاکہ یہ ننھے دل اللہ کے کلام سے روشن ہوں۔ اللہ تعالیٰ اُن کی اس نیکی کو قبول فرمائے، اُن کے رزق، صحت اور اولاد میں برکت عطا فرمائے۔ ہماری کوشش ہے کہ ان یتیم بچوں کے دل و دماغ علم و نور سے بھر جائیں، دعاؤں میں یاد رکھیں

We need an experienced teacher.
11/07/2025

We need an experienced teacher.

Address

Dera Allah Yar Jaffarabad Balochistan
Jhatpat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Orphans Academy Dera Allah Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category