Saad English & Computer Academy

Saad English & Computer Academy Welcome to Saad English and Science Academy, a premier educational institution.

20/03/2024

. امداد نہیں کوڑے

انڈونیشیا نے سال دوہزار انیس میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ اور Chromite ore برآمد کیا. "کرومائیٹ اور" سٹین لیس سٹیل بنانے کا خام مال ہوتا ہے. تب انہوں نے سوچا کہ بے حد سستا کرومائیٹ اور بیچنا انتہائی غلط کام ہے ہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچنا چاہیئے.

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک اجلاس میں انڈونیشیا کے وزیر تجارت نے بتایا کہ انہوں نے "کرومائیٹ اور" کی برآمد پر پابندی لگا دی اور پابندی لگانے کے بعد صرف اگلے سال دس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل برآمد کیا. اس سے اگلے سال اکیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل. ان کا کہنا ہے کہ کہ صرف تین سال میں وہ دنیا کے دوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل کے برآمد کنندہ بن گئے ہیں ان کی کل برآمدات کا دس فیصد صرف سٹیل ہوتا ہے.

آپ کو مزے کی بات بتاؤں. ان کا "کرومائیٹ اور" چھیالیس فیصد کا ہے. جبکہ مسلم باغ بلوچستان میں پایا جانے والا کرومائیٹ پچپن سے ساٹھ فیصد کروم آکسائیڈ کا حامل. ہے اور ہم دہائیوں سے سر جھکائے اسے کوڑیوں کے مول جاپان اور چین کو برآمد کررہے ہیں پھر ان سے انتہائی مہنگے داموں سٹین لیس سٹیل درآمد کرتے ہیں.

صرف کرومائیٹ ہی نہیں، "کاپراور" ، "زنک اور" ، فاسفیٹ روک، روٹائیل، باکسائیٹ ،میگناسئیٹ اور نہ جانے کیا کیا… ہم. سب کچھ، ساری قومی دولت کوڑیوں کے بھاؤ لٹا رہے ہیں. کوئی سننے دیکھنے اور سوچنے پر آمادہ نہیں. پھر اسی کفران نعمت کا عذاب ہے جو وزیراعظم صاحب کہتے پھرتے ہیں کہ ہم نے ان سے کہا ہم بھکاری نہیں بس حالات خراب ہیں اللہ کے نام پر ہماری مدد کرو.

بخدا ایسے زبردست وسائل کے حامل ملک کے کرتا دھرتا در در بھیک مانگیں تو انہیں کوڑے مارنے چاہیئں اور انہیں بھی جو طاقت پر قابض ہوکر کسی کو کچھ کرنے نہیں دیتے.

اللہ کے بندو.. ابھی کچھ زیادہ نہیں بگڑا.. اللہ کی عطا کردہ بے پایاں نعمتوں کا ضیاع بند کرو.. سمت درست کرو علم ہنر عام کرو . فیکٹریاں لگانے کے لیے ماحول سازگار کرو.. خود بھی بھیک مانگنے کی ذلت سے بچو اور ملک کو بھی خوش حال ہونے دو .

13/03/2024
12/03/2024
01/03/2024

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے سعد انگلش اور سائنس اکیڈمی کا انتخاب کریں جہاں پر پرائمری کلاس سے کر بی ایس سے تک تیاری کروائی جاتی ہے۔
تمام کیڈٹ کالج کی تیاری کروائی جاتی یے

خدا ہمیں ہمیشہ اپنے سے ڈرنے والا بنائے آمین
01/03/2024

خدا ہمیں ہمیشہ اپنے سے ڈرنے والا بنائے آمین

29/02/2024

Welcome to Saad English and Science Academy, a premier educational institution dedicated to nurturing young minds from nursery through BSc. With a commitment to excellence, we provide a comprehensive academic curriculum that encompasses both English and Science subjects, ensuring a well-rounded education for our students. Our experienced faculty members employ innovative teaching methodologies to foster critical thinking, creativity, and academic excellence in our students.

At Saad English and Science Academy, we go beyond traditional education by offering specialized preparation for cadet colleges tests, equipping our students with the skills and knowledge needed to excel in these competitive examinations. With a focus on holistic development, we strive to instill in our students the values of integrity, leadership, and lifelong learning.

Join us on a journey of academic excellence and personal growth at Saad English and Science Academy, where we empower our students to reach their fullest potential and become leaders of tomorrow.

Contact Number 0334-6810979
Guhram Khan Faheem Ismail Raisani Qasim Ali ShahIBA Summer School Beaconhouse PECHS Campus , O level

Address

DC Chowk AlShahbaz Colony Ayan Public School Dera Allah Yar
Jhatpat

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Telephone

+923346810979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad English & Computer Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category