Eman Group Of Schools Dera Allah yar Jaffarabad

Eman Group Of Schools Dera Allah yar Jaffarabad Eman Group Of Residential & High School .

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجا...
03/07/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

جہلم کے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر نے موسم گرما کی طویل تعطیلات کے دوران سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے ایک پروگرام جاری کیا ہے ...
01/06/2024

جہلم کے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر نے موسم گرما کی طویل تعطیلات کے دوران سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے ایک پروگرام جاری کیا ہے جس میں سب سے پہلے انہوں نے تجویز کیا کہ اساتذہ کو چھٹیوں کے بعدجو مضامین پڑھانے ہیں ان کی کتب کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھیں ، اس کے بعد انہوں نے کچھ فلمیں تجویز کی ہیں جو اساتذہ کو ضرور دیکھنا چاہیئں ۔ فلموں کا انتخاب بہت اعلیٰ ہے اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر صاحب کے باذوق ہونے کی نشاندہی کرتا ہے ۔ فلموں کی فہرست میں درج فلمیں شامل ہیں ، سبھی بہت اعلیٰ ہیں ان میں ایک پیغام موجود ہے جس نے ساری دنیا کو متاثر کیا

تارے زمین پر:

ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جو خصوصی بچوں کے مسائل اور ان کی قابلیتوں پر روشنی ڈالتی ہے۔

- ہچکی:

اس فلم میں معذوری کے باوجود عزم اور حوصلے کی مثال کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے

- بلیک:

ایک نابینا اور بہری لڑکی کی کہانی جو اپنے استاد کی مدد سے مشکلات پر قابو پاتی ہے۔

- I Am Kalam:

ایک غریب بچے کی کہانی جو بھارتی سائنس دان ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے متاثر ہو کر اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔

- Swades:

ایک این آر آئی کی اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپسی اور سماجی تبدیلی لانے کی کوشش

Hollywood:
- A Beautiful Mind:

نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات جان نیش کی سچی کہانی، جو ذہنی بیماری کے باوجود عظیم کامیابی حاصل کرتا ہے۔
- Forrest Gump:

ایک سادہ دل آدمی کی کہانی جو اپنے خلوص اور مستقل مزاجی سے زندگی میں مختلف کامیابیاں حاصل کرتا ہے

- The Theory of Everything:

معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی زندگی اور ان کی تحقیق پر مبنی فلم۔

- **The Pursuit of Happyness**

: مشکلات کے باوجود ایک شخص کی اپنےخوابوں کی تکمیل کی جدو جہد کی داستان۔

- Good Dinosaur:

دوستی اور خاندان کی اہمیت پر مبنی ایک دلکش اینیمیٹڈ فلم۔
- Wall-E:
مستقبل میں زمین کی صفائی کرنے والے ایک روبوٹ کی کہانی، جو محبت اور ماحولیاتی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے

- Good Will Hunting:

ایک غیر معمولی ذہین نوجوان کی کہانی جو اپنے ماضی سے لڑتا ہوا اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرتا ہے

- The Great Debaters:

ایک سچی کہانی پر مبنی فلم جس میں ایک بحث و مباحثے کی ٹیم کی جیت کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔
- Spirit:

آزادی اور دوستی کی خوبصورت کہانی جس میں ایک جنگلی گھوڑے کی جدو جہد کو پیش کیا گیا ہے۔
- Up:

عمر رسیدہ شخص کی مہم جوئی کی کہانی جو زندگی کے نئے معنی تلاش کرتا ہے۔

- Spirited Away:

ایک جاپانی اینیمیٹڈ فلم جو جادوئی دنیا میں ایک بچی کے مہم جوئی کی داستان ہے-

30/05/2024

محترم والدین السلام علیکم! امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ادارہ گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہوا ہےمگر مختلف افواہیں گردش کرر ہیں کہ اسکول مکمل بند ہوا ہے یہ تمام افواہیں جھوٹی اور منگھڑت پر مبنی ہیں افواہوں میں کوئی بھی صداقت نہیں رہی بات عمارت خالی کرنے کی وہ انتظامیہ نے خد خالی کی ہے ۔ انشا اللہ گرمیوں کے چھٹیوں کے بعد اسکول اپنے نئے عمارت میں شفٹ ہوگا وہاں تعلیمی سر گرمیاں باقاعدہ سے شروع ہوں گے ایک منظم طریقے سے ۔ نئے عمارت کا پتہ اوستہ محمد روڈ نزد نعیم خان کھوسہ ہاوس ہے-
شکریہ!
Respected parents, Assallam O Alaikum ! I hope you are all well. The school is closed due to summer vacations, but various rumors are circulating that the school is completely closed. All these rumors are false and baseless. There is no truth in these rumors. The administration has just Vacated the building. InshaAllah, after the summer vacations, the school will shift to its new building, and educational activities will resume there regularly. Please note that the new address of the school is near Naeem Khan House, Osta Muhammad Road. Thank you!

01/05/2024
16/04/2024


محترم والدین السلام علیکم!
امید ہےکہ آپ خیریت سے ہوں گے آپ تمام والدین اور طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اسکول دوبارہ2024 /04/ 15 کو کھل چکا ہے آپ تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اسکول ٹائم پر یونیفارم کے ساتھ بھیجیں شکریہ!
اسمبلی ٹائم 15 :8بجے
اور چھٹی 30 : 12بجے
جمعتالمبارک صبح 15 :8
چھٹی 30 : 11بجے
بحکم۔
پرنسپل ایمان گروپ آف اسکول ڈیرہ اللہ یار۔
پتہ:- اوستہ محمد روڈ نزد نعیم خان کھوسہ ہاوس ڈی سی چوک جعفرآباد

10/04/2024

ایمان گروپ آف اسکول کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو❤️

06/04/2024

السلام علیکم !
محترم والدین امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ! اسکول اس سوموار سے مورخہ08/04/2024 سے اگلے سوموار مورخہ 15/04/2024 عید الفطر کی چھٹیوں کہ وجہ سے بند رہے گا ۔
دوبارہ ادارہ اپنے تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر آغاز کرے گا شکریہ!
بحکم پرنسپل ایمان گروپ آف اسکول ڈیرہ اللہ یار۔
رابطہ نمبر 03337771972

داخلہ برائے سیشن 2025- 2024پلے گروپ ٹو 8Th .
30/03/2024

داخلہ برائے سیشن 2025- 2024
پلے گروپ ٹو 8Th .

25/03/2024


محترم والدین السلام علیکم!
امید ہےکہ آپ خیریت سے ہوں گے آپ تمام والدین اور طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے سالانہ امتحانات ہونے کے بعد اسکول دوبارہ کھل چکا ہے آپ تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اسکول ٹائم پر یونیفارم کے ساتھ بھیجیں شکریہ!
اسمبلی ٹائم 15 :8بجے
اور چھٹی 00 : 12بجے
جمعتالمبارک صبح 15 :8
چھٹی 0 0 : 11بجے
بحکم۔
پرنسپل ایمان گروپ آف اسکول ڈیرہ اللہ یار۔

داخلہ برائے سیشن 2025-2024 پلے گروپ سے آٹھویں تک۔
19/03/2024

داخلہ برائے سیشن 2025-2024 پلے گروپ سے آٹھویں تک۔

Address

Near DC Chowk, Usta Muhammad Road Dera Allah Yar
Jhatpat

Telephone

+923337033811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Group Of Schools Dera Allah yar Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Eman Group Of Schools Dera Allah yar Jaffarabad:

Shortcuts

Share

Category