تعلیم دوست

تعلیم دوست this page is about educational reports of district jaffarabad

جعفرآباد میں لائبریری کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے طلباء کو تعلیم میں دشواری کا سامنا تھا۔ اس مسئلے کے ح...
18/06/2025

جعفرآباد میں لائبریری کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے طلباء کو تعلیم میں دشواری کا سامنا تھا۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ماڈل ہائی اسکول کے ہال کو 7 اگست تک عارضی طور پر لائبریری کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

اے ڈی ای او جَٹ پٹ بخشیا خان نے اسکولوں کے دورے کیے اس دوران بچوں سے سوالات پوچھے اور صحیح جواب دینے پر اُن کی حوصلہ افز...
01/05/2025

اے ڈی ای او جَٹ پٹ بخشیا خان نے اسکولوں کے دورے کیے اس دوران بچوں سے سوالات پوچھے اور صحیح جواب دینے پر اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے اُنہیں تحفے دیے

GGPS ABDUL WAHAB KHOSO JAFFARABAD
26/04/2025

GGPS ABDUL WAHAB KHOSO JAFFARABAD

مورخہ 26 اپریل 2025ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جعفرآباد، میڈم عائشہ بگٹی صاحبہ نے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بخشاء خان رخشان...
26/04/2025

مورخہ 26 اپریل 2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جعفرآباد، میڈم عائشہ بگٹی صاحبہ نے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بخشاء خان رخشانی اور ان کی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول قابل صدرالدین بگٹی کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران اسکول میں بیگز، کرسیاں، بلیک بورڈز اور دیگر ضروری سامان تقسیم کیا گیا۔ سامان کی فراہمی پر بچوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔
یہ اسکول بنیادی سہولیات سے محروم تھا، اور جب میڈم عائشہ بگٹی کو اس صورتحال کا علم ہوا تو انہوں نے ADEO بخشاء خان رخشانی کی مدد سے فوری اقدامات کرتے ہوئے اسکول کے لیے سامان مہیا کیا۔
میڈم عائشہ بگٹی اور ان کی ٹیم کی اس کاوش نے اسکول کے تعلیمی ماحول میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، جس پر والدین، اساتذہ اور طلباء نے دلی مسرت اور شکریہ کا اظہار کیا

آج لوہر برادری کے گاؤں پر غزالی فاؤنڈیشن والوں کو خادمِ جعفرآباد عبدالمجید بادینی اور میر مٹھا خان بادینی کی احکامات  پر...
26/04/2025

آج لوہر برادری کے گاؤں پر غزالی فاؤنڈیشن والوں کو خادمِ جعفرآباد عبدالمجید بادینی اور میر مٹھا خان بادینی کی احکامات پر فوکل پرسن، ایم پی اے جعفرآباد بخشیا خان نے سروے کروایا، جہاں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد غزالی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایک اے ایل پی سینٹر شروع کیا جائے گا۔

الحمداللہ
24/04/2025

الحمداللہ

سکولوں میں پوزیسن لینے والے بچون میں انعام دیتے ہوئے۔
23/04/2025

سکولوں میں پوزیسن لینے والے بچون میں انعام دیتے ہوئے۔

جعفر آباد کے سکولوں میں یونیسیف کے مدد سے کیا گیا کام جو کہ سال 24-25 میں ہوا ہے
21/04/2025

جعفر آباد کے سکولوں میں یونیسیف کے مدد سے کیا گیا کام جو کہ سال 24-25 میں ہوا ہے

میٹنگ اے ڈی سی جعفر آباد خلیل سرپرہ کے ساتھ
21/04/2025

میٹنگ اے ڈی سی جعفر آباد خلیل سرپرہ کے ساتھ

جعفر آباد کے سکولوں میں یونیسیف کا کام 2024-25 میں
20/04/2025

جعفر آباد کے سکولوں میں یونیسیف کا کام 2024-25 میں

Address

Jhatpat

Telephone

+923378611175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تعلیم دوست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to تعلیم دوست:

Shortcuts

Share

Category