Iqra Public School and Tuition Center Dera Allah Yar

Iqra Public School and Tuition Center Dera Allah Yar Save Education Save Nation

26/09/2024

**Subject: اسکول کی ملکیت میں تبدیلی کی اطلاع**

محترم والدین و طلباء،

آپ کو مطلع کرتے ہوئے کہ [ اقرا پبلک سکول] کی ملکیت تبدیل ہو چکی ہے۔ اسکول کے مالک سر محمد نواز ابڑو نے اپنی ذاتی وجوہات کی وجہ سے اور کافی غور و فکر کے بعد، اسکول کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا اسکول کو فروخت کر کے نئے مالک کے سپرد کر دیا ہے ۔

منتقلی کے بعد اسکول میں کسی بھی قسم کے مسعلے کا ذمہ دار سر محمد نواز نہی ہوگا ۔

آخر میں، میں آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا اور اسکول کے لیے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھی۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات رہی ہے کہ میں اس شاندار کمیونٹی کے ساتھ کام کرتا رہا .

آپ کے اعتماد اور تعاون کا بے حد شکریہ۔

I wish you a wonderful working day. ...Happy May Day to all the deserving employees around the world!Today is the day to...
01/05/2024

I wish you a wonderful working day. ...
Happy May Day to all the deserving employees around the world!
Today is the day to honour those who have worked incredibly hard to make their lives worthwhile.

         #&     . Dera Allah Yar(CO Education)Admissions Are Open Under the best Environment and Supervision of good Tea...
20/04/2024

#& . Dera Allah Yar
(CO Education)

Admissions Are Open Under the best Environment and Supervision of good Teachers .

Save Education Save Nation ..📚🖋

11/03/2024
آج مورخہ 9/ مارچ/2024 کو اقراء پبلک سکول میں سالانہ نتائج کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پروگرام کا آغاز کلام پاک سے ہ...
09/03/2024

آج مورخہ 9/ مارچ/2024 کو اقراء پبلک سکول میں سالانہ نتائج کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پروگرام کا آغاز کلام پاک سے ہوا ۔ سکول کے بچوں اور بچیوں نے نعت مقبول پڑھی اور اساتذہ کی شان میں تقاریر بھی پیش کیں ۔ پرنسپل محمد نواز ابڑو اور دیگر اساتذہ نے پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں میں انعامات بھی تقسیم کیۓ ۔پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔(تعلیم بچاؤ قوم بچاؤ)(Save Education Save Nation)

آج مورخہ یکم دسمبر 2023 بروز جمعتہ المبارک  اقراء پبلک سکول میں ششماہی امتحان کے نتائج کے لئے تقریب منعقد کی گئی جس میں ...
01/12/2023

آج مورخہ یکم دسمبر 2023 بروز جمعتہ المبارک اقراء پبلک سکول میں ششماہی امتحان کے نتائج کے لئے تقریب منعقد کی گئی
جس میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے جس میں مہمان خصوصی سر لیاقت لطیف اور تمام اسٹاف نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے آخر میں اسکول کے چئیرمین اور پرنسپل سر محمّد نواز ابڑو نے تعلیم کے حوالے سے بچوں کو درس دیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اسٹیج سیکٹری کے خدمات وائس پرنسپل سر محمّد ندیم نے پیش کی پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

اقراء پبلک اسکول سر نثار احمد جماعت پنجم کے طلبا کو نمازکا طریقہ  سکھاتے ہوئےIqra Public School and Tuition Center Dera ...
08/11/2023

اقراء پبلک اسکول
سر نثار احمد جماعت پنجم کے طلبا کو نمازکا طریقہ سکھاتے ہوئے
Iqra Public School and Tuition Center Dera Allah Yar

آج جمعہ کے دن کاروان درود کے بانی ڈاکٹر شمس الدین قادری نے دی اقراء پبلک اسکول میں بچوں کو درود پاک پڑھایا اور درود پاک ...
27/10/2023

آج جمعہ کے دن کاروان درود کے بانی ڈاکٹر شمس الدین قادری نے دی اقراء پبلک اسکول میں بچوں کو درود پاک پڑھایا اور درود پاک کے حوالے سے درس بھی دیا ۔

15/10/2023

جماعت دوئم کی طالبہ ۔ کشف ارشاد نعت پڑھتی ہوئی ۔

15/10/2023

جماعت چہارم کی طالبہ. اقراء بی بی ۔

15/10/2023

جماعت ششم کا طالب علم ۔ مزمل حسین۔

Address

Gola Colony Near Sakhi Shahnawaz Umrani House
Jhatpat
80500

Telephone

+923425990700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public School and Tuition Center Dera Allah Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Public School and Tuition Center Dera Allah Yar:

Shortcuts

Share

Category