Reformist’s Institue of Professional Studies -RIPS

Reformist’s Institue of Professional Studies -RIPS Reformist's Institute of Professional Studies (RIPS) Jaffarabad is Affiliated with Balochistan Medic

نوٹس برائے ایک سالہ اور 18 ماہ (ڈیڑھ سالہ) کورسز کے اسٹوڈنٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹ...
21/05/2026

نوٹس برائے ایک سالہ اور 18 ماہ (ڈیڑھ سالہ) کورسز کے اسٹوڈنٹس
اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سالہ اور 18 ماہ (ڈیڑھ سالہ) کورسز کے سپلیمنٹری اور سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

📅 امتحانات کا آغاز: 16 جون 2026
📍 امتحانی مرکز: کوئٹہ

ریفارمسٹ انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز (RIPS) کے تمام متعلقہ کورسز کے اسٹوڈنٹس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بقایاجات (فیس وغیرہ) فوری طور پر کلئیر کروائیں اور انسٹیٹیوٹ سے اپنی امتحانی سلپ حاصل کر لیں۔

⚠️ اہم نوٹ:
جن اسٹوڈنٹس کی فیس بقایا ہے، وہ پہلے اپنی فیس کلئیر کروانے کے بعد ہی امتحانی سلپ حاصل کر سکیں گے۔

📞 مزید معلومات کے لیے انسٹیٹیوٹ ایڈمن سے رابط
📱 0333-7337664
📱 0342-3443786
📱 0333-7782920
📱 0331-3234096

نوٹس برائے ایک سالہ اور ڈیڑھ سالہ کورسز کے طلبہتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹی...
05/02/2026

نوٹس برائے ایک سالہ اور ڈیڑھ سالہ کورسز کے طلبہ

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایک سالہ اور ڈیڑھ سالہ کورسز کے سالانہ و سپلیمنٹری امتحانات کے فارم ریفارمسٹس انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز، ڈیرہ اللہ یار، جعفرآباد میں جمع کیے جائیں گے۔

تمام طلبہ کو ہدایت ہے کہ اپنے بقایاجات کلیئر کر کے امتحانی فارم بروقت جمع کرائیں۔
آخری تاریخ: 12 فروری 2026 ہے۔

نوٹ: جن طلبہ کی فیس بقایا ہے، وہ پہلے فیس کلیئر کر کے ہی امتحانی فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے انسٹیٹیوٹ کے ایڈمن سے رابطہ کریں:

👤 سجاد حسین رند

📞 0333-7337664
📞0331-3234096
📞 +92 340 3725581

Session: September 2024

نوٹس برائے دو سالہ ٹیکنیشن کورس اسٹوڈنٹساطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دو سا...
17/09/2025

نوٹس برائے دو سالہ ٹیکنیشن کورس اسٹوڈنٹس

اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دو سالہ کورسز کے سپلیمنٹری اور سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
امتحانات کی تاریخ:
24 ستمبر 2025
امتحانی مرکز: کوئٹہ

ریفارمسٹس انسٹیٹیوٹ کے تمام متعلقہ کورسز کے اسٹوڈنٹس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بقایاجات (فیس وغیرہ) کلئیر کروا کر انسٹیٹیوٹ سے اپنی امتحانی سلِپ حاصل کر لیں۔

⚠️ اہم نوٹ:
• جن اسٹوڈنٹس کی فیس بقایا ہے، وہ پہلے اپنی فیس کلئیر کروا کر ہی امتحانی سلپ حاصل کر سکیں گے۔

مزید معلومات کے لیے انسٹیٹیوٹ کے ایڈمن سے رابطہ کریں:
👤 طالب حسین سومرو
📞 0331-3234096
0333-7337664
03423443786

نوٹس برائے دو سالہ ٹیکنیشن کورس اسٹوڈنٹ۔آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سالہ...
27/02/2025

نوٹس برائے دو سالہ ٹیکنیشن کورس اسٹوڈنٹ۔
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سالہ کورسز کی سپلی ، اور سالانہ امتحانات کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔جس کے مطابق ریفارمسٹس انسٹیٹیوٹ کے 2 کورسز کے اسٹوڈنٹ کے امتحانی فارم جمع ہو رہے ہیں ۔
تمام اسٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بقایاجات کلئیر کرواکر اپنے امتحانی فارم جمع کروائیں ۔جس کی آخری تاریخ۔ 2025-03-12 ہے۔ مزید معلومات کیلئے انسٹیٹیوٹ ہذا کے فوکل پرسن سے رابط کرین جن کا نمبرمندرجہ ذیل ہے۔
03337337664
03423443786
نوٹ۔ جن کے فیس بقایا ہے وہ فیس کلیئر کروا کر سپلی اینڈ امتحانی فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے انسٹیٹیوٹ کے ایڈمن
طالب حسین سومرو
سے رابطہ کریں۔
03313234096

1 Year 18 month and 2 Year Courses Supply and Annual exam fee last date 4 November 2024 please visit Reformist’s Institu...
26/10/2024

1 Year 18 month and 2 Year Courses Supply and Annual exam fee last date 4 November 2024 please visit Reformist’s Institute Of professional Studies RIPS Jaffarabad for more information
contact Us
0838510171

28/09/2024
28/09/2024

ریفارمسٹس انسٹیٹوٹ آف پروفیشنل سٹیڈیز ( پیرامیڈیکل کالج ) ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد میں 8 سال سے صحت کے شعبے میں کامیاب اور بہترین تعلیم فراہم کی جارہی ہے. سبتمبر 2024 بیچ (16) کے داخلے کا آغاز ہو چکا ہے. مپیرامیڈکس کے ایک ڈیڈ اور دو سالہ ڈپلومہ کورسز درج ذیل میں متعارف کروارئے ہیں.

فون نمبر۔ 0838510171
03336277723
03423443786
03482105405
03337337664


Reformist's Institute of Professional Studies (RIPS) Jaffarabad is Affiliated with Balochistan Medic

اسلام علیکم۔ریفارمسٹس انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز جعفرآباد کے تمام اسٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  دو سالاٹیکنیشن  کورس...
06/07/2024

اسلام علیکم۔
ریفارمسٹس انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز جعفرآباد کے تمام اسٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دو سالاٹیکنیشن کورسز , میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈسپنسر کورسزکے نیو امتحان اور سپلی کے امتحانات کے لئے فارم جمع کروائے جارہے ہیں۔جس کی آخری تاریخ 22جولائی 2024ہے۔
تمام اسٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے بقایاجات کلیئر کروا کر اپنے امتحانی فارم جمع کروائیں تا کہ ان کا امتحانی فارم بلوچستان میڈیکل فیکلٹی میں جمع کروایا جائے ۔
مزید معلومات کیلئے ۔
سجاد حسین رند اور طالب حسین سومرو سے رابطہ کریں۔
موبائل فون نمبر۔
0342-3443786 سجاد
0331-3234096 طالب

سیکرٹری بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیشن مارچ 2022 مارچ 2023 کے سالانہ و ضمنی امتحانات برائے پی...
05/07/2024

سیکرٹری بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیشن مارچ 2022 مارچ 2023 کے سالانہ و ضمنی امتحانات برائے پیرامیڈیکل کورسز ریفارمسٹس انسٹیٹوٹ آف پروفیشنل سٹیڈیز ڈیرہ اللہ یارجعفرآباد

میڈیکل ٹیکنیشن
ڈسپنسر
لیبارٹری اسسٹنٹ
ڈینٹل اسسٹنٹ
فارمیسی اسسٹنٹ
ایکسرے اسسٹنٹ
آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ

کے نتاہج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق صرف پاس طلبا طالبات کے رول نمبر شائع کیے جا رہے ہیں.
ریفارمنس انسٹیٹیوٹ اف پروفیشنل اسٹیڈ یز کے پاس ہونے والےتمام اسٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی ڈی۔ایم سی کے فیس انسٹیٹیوٹ میں جمع کرائیں تاکہ اپ کے ڈی ایم سی میڈیکل فیکلٹی سے منگوائی جائے۔
مزید معلومات کے لیے انسٹیٹیوٹ کے فوکل پرسن سے رابطہ کریں
03313234096
03423443786

29/05/2024

Address

Tehsil Colony
Jhatpat
80500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923337337664

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reformist’s Institue of Professional Studies -RIPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Reformist’s Institue of Professional Studies -RIPS:

Shortcuts

Share

Category