Mechanical Department - GCT Jhang

Mechanical Department - GCT Jhang

Share

مکینیکل ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ

04/12/2025

Extra ordinary student

25/11/2025
27/10/2025

جھنگ( )گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں روزگار ہی روزگار کے نام سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی مایہ ناز ملٹی نیشنل کمپنیز شامل تھیں۔ ٹیکنکل تعلیم سے وابستہ ہونہار طلباءکو مو قع پر ہی ٹیسٹ و انٹرویو کرنے کے بعد 47 ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کو جاب فراہم کی گئیں۔تقریب میں ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر ، انجینئرز مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔ پرنسپل انجینئر چوہدری عمران اصغر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آنے والا دور فنی اور ٹیکنیکل تعلیم کا ہے آنے والی نسل کو ہنر سکھائیں اور ٹیکنیکل بنائیں۔انہوں نے مزید کہا ہمارے ملک میں بےروزگاری کی اہم وجہ ہی یہی ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے پاس کوئی ہنر یا ٹیکنیکل تعلیم نہیں ہے اگر ان کے پاس کوئی ہنر یا ٹیکنیکل تعلیم ہوتی تو بے روزگار ی نہ ہوتی بلکہ ہمارا ملک تر قی یافتہ ملکوں میں شمار ہوتا۔

Photos from TEVTA Punjab Careers's post 23/10/2025
Photos from TEVTA Punjab's post 23/10/2025
23/10/2025

Job opportunities

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chiniot Road
Jhang