سردی کی شدت کے پیشِ نظر والدین کے تحفظات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے، اب تمام تعلیمی ادارے 19 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔
Govt.High.School Jabboana Tehsil 18-Hazari Jhang
مقاصد :-
طلباؑ کی تعلیمی کارکردگی۔
نظم و ضبط۔
خوبصورتی۔
پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا۔
28/10/2025
Proud Moments :-
Alhumdullilah Mr.Shakeel Abbas ex student of GHS jabboana selected as ziladar BP's 16 Multan zone
Congratulations staff of GHS jabboana.
14/04/2025
وسدا پنجاب۔
پنجاب کا ثقافتی دن۔
20/03/2025
داخلہ جاری ہے۔ مکمل سٹاف موجود ہے۔
Wellcome To GHS Jabboana.
20/03/2025
Today SBA GHS jabboana.
Date 20-03-2025
10/03/2025
Final Term Exam.
SBA 2025.
بزم ادب:- محمّد احمد رضا نے خوبصورت انداز میں کلام پیش کیا۔۔۔
20/02/2025
𝐀𝐂𝐈𝐓 𝐓𝐎𝐏𝐏𝐄𝐑𝐒
Aspire College Jhang congratulates the winners on their remarkable performance in the ACIT (Aspire College Intelligence test).
محمّد احسان طالب علم گورنمنٹ ہائی سکول جبوآنہ جس نے ضلع میں تیسری پوزیشن لی ہے۔ محمّد احسان اور سارے اساتذہ جس میں سینئر ہیڈ ماسٹر خرم شاہ صاحب کو بہت بہت مبارک۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.