28/11/2025
Honoring Ms. *Nasreen Akhter, EST* for 32 years of dedicated service in SED. Her tireless efforts for the betterment of quality education earned her the Hero Teacher Award in 2025. Her commitment, passion, and guidance have inspired countless students. She retired as Head Teacher from GGES Satellite Town on 20th November 2025. We wish her a happy, healthy, and prosperous life ahead.
Hassnain Zaman Assistant Education Officer
Markaz Satellite Town Jhang.
13/11/2025
Inter Schools Games 2025 Winners, GGES Satellite Town, Markaz Satellite Town Jhang.
07/11/2025
گرلز انٹر سکولز اتھلیٹکس مقابلے۔
سرکاری سکولز کی بچیوں کی شاندار پرفارمنس۔
کل آٹھ ایونٹس تھے
جن میں سے سرکاری سکولز کی بچیوں نے۔
6 گولڈ میڈلز
1 سلور میڈل
6 براؤنز میڈلز
حاصل کئیے
100 میٹردوڑ
گورنمنٹ گرلز ھائیر سیکنڈری سکول سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ
اول
نیزہ پھینکنا
گورنمنٹ Ghss سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ
اول
ڈسکس تھرو
GGHSS سیٹلایٹ ٹاؤن
دوم
گورنمنٹ گرلز ES سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ
سوم
۔
لانگ جمپ
گورنمنٹ گرلز ای ایس سیٹلائٹ ٹاؤن اول
گورنمنٹ گرلز ھائ سکول چک جنوبی تھرڈ
۔
۔200 میٹر دوڑ
گورنمنٹ گرلز ای ایس سیٹلائٹ ٹاؤن
اول
gghss سیٹلائٹ ٹاؤن
سوم
۔
800 میٹرز دوڑ
گورنمنٹ گرلز ES سیٹلائیٹ ٹاؤن
اول
گورنمنٹ گرلز ES سیٹلائٹ ٹاؤن
تھرڈ
۔
ریلے ریس
گورنمنٹ گرلز ES سیٹلائیٹ ٹاؤن
سوم
گولہ پھینکنا
گورنمنٹ گرلز HS کوٹ سہائ سنگھ
اول
یاد رھے ان مقابلوں میں چناب کالج۔اسپائر کالج اور کیڈٹ کالج ۔اور ھائ و ھائیر سیکنڈری سکولز بھی شامل تھے۔
مبارک ھیڈ مسٹریس محترمہ نسریں صاحبہ ۔ مس نویدہ صاحبہ ۔ اور تمام سٹاف وطلبا۔ GGES سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ
06/11/2025
یہ ھے اقرا نعیم گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ کی قابل فخر اتھلیٹ۔ جماعت ھشتم کی اس طالبہ نے جھنگ انٹر سکولز اتھلیٹکس مقابلوں میں ھائ سکولز ھائیر سیکنڈری سکولز۔ چناب کالج۔ اسپائر کالج ۔کیڈٹ کالج کی اتھلیٹس کے مقابل شاندار کار کردگی دکھاتے ھوئے بہترین اتھلیٹ کا مظاھرہ کیا۔ اور یہ بھی پیغام دیا کہ سرکاری سکول معیاری سکول ۔جہاں تعلیمی میدان میں سرکاری سکولز کی کارکردگی نمایاں رھی وھاں کھیل کے میدان میں بھی سرکاری سکولز کی طالبات اپنی صلاحیتوں کو لوھا منوا سکتی ھیں ۔۔یاد رھے اقرا نعیم کے والد پاور لومز میں مزدوری کرتے ھیں۔ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی بچی نے اپنی کاکردگی دکھا کر جھنگ کے تمام سینئیر اتھلیٹس کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا دی۔ جس پر سب نے اس کی کارکردگی کو سراھا۔ اور مستقبل کی مایہ ناز اتھلیٹ ھونے کی پیش گوئ کر دی۔
۔
قابل ذکر مزید بات یہ ھے کہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جھنگ جناب محمد عمران صاحب نے اس بچی کو پورا سال دوھزار روپے ماھانہ سکالر شپ کا اعلان بھی کر دیا ھے۔ موصوف آفیسر نے باقی اتھلیٹکس مقابلوں کی ونرز کو بھی ایک ھزار روپے ماھانہ وظیفہ دینےکا اعلان کیا ھے۔
06/11/2025
Inter-school Girl's Tournament 2025
GGES satelitetown jhang
District Education Authority Jhang
Assistant Education Officer
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat
06/10/2025
Teacher's day celebration at GGES satelitetown jhang
05/10/2025
Hero Teacher Award Ceremony 2025 at GGHS Jhang Sadar
GGES satelitetown jhang
District Education Authority Jhang
School Education Department, Government of the Punjab
Assistant Education Officer
Rana Sikandar Hayat
23/09/2025
Team work
Focus on quality of education
21/09/2025
According to the vision & Instructions of
*Madam AKeela Intikhab khan*
*CEO(DEA)Jhang*
✅Healthy competition was held among the students
on the Theme of the Month.
✅ Appreciation was given to the best-performing students.
👉 GGES Satellite Town, Markaz Satellite Town Jhang.
Rana Sikandar Hayat
DC_Jhang