Future Care School & Academy

Future Care School & Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Care School & Academy, School, Chak No 482 J. b, Jhang.

اپنے نالج کو بڑھاتے رہیں فیوچر کیئر پبلک سکول چک 482
08/04/2026

اپنے نالج کو بڑھاتے رہیں
فیوچر کیئر پبلک سکول چک 482





"فیوچر کیئر پبلک سکول کی جانب سے تمام والدین، اساتذہ اور طلباء کو عید کی خوشیاں مبارک! 🌙✨"
21/03/2026

"فیوچر کیئر پبلک سکول کی جانب سے تمام والدین، اساتذہ اور طلباء کو عید کی خوشیاں مبارک! 🌙✨"

20/03/2026

کیا آپ اپنے بچے کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں؟
جہاں موجودہ دور کے مطابق جدید تعلیم دی جاتی ہو۔آج کے دور کی ضرورت کے مطابق ٹیکنالوجی، تنقیدی سوچ (Critical Thinking) اور عملی مہارتیں بھی سکھائ جاتی ہوں۔ تاکہ وہ آنے والے کل کے چیلنجز کا مقابلہ فخر کے ساتھ کر سکیں۔

​🌟 داخلے جاری ہیں (Admissions Open) 🌟
​ہم پیش کرتے ہیں:
​جدید تعلیمی نصاب اور بہترین ماحول۔ 📚
​تجربہ کار اور ہمدرد اساتذہ۔ 👩‍🏫
​بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں۔ 🎨🏀
​محفوظ اور پرسکون تعلیمی فضا۔ 🏫
​آئیے! آج ہی اپنے بچے کے سنہرے مستقبل کی بنیاد رکھیں کیونکہ ہمارے طلباء ہی ہمارا اصل فخر ہیں۔
​📍 پتہ: فیوچرکیئرپبلک سکول چک 482
📞 رابطہ:03086919523






Jumma-tul-Wida Mubarak 🌙As the blessed month of Ramadan comes to an end, may this sacred day bring you closer to Allah, ...
20/03/2026

Jumma-tul-Wida Mubarak 🌙
As the blessed month of Ramadan comes to an end, may this sacred day bring you closer to Allah, fill your heart with نور, and your life with رحمت and برکت.

Let us carry forward the values of patience, discipline, and kindness that Ramadan has taught us, and continue striving for both spiritual and academic excellence.

فیوچر کیئر پبلک سکول کے لیے فخر کا مقام ہے!​"ورچوئل سٹیم سکول میتھ ٹیسٹ" میں پورے پاکستان میں سے دو سو سٹوڈنٹس میں سے من...
06/03/2026

فیوچر کیئر پبلک سکول کے لیے فخر کا مقام ہے!
​"ورچوئل سٹیم سکول میتھ ٹیسٹ" میں پورے پاکستان میں سے دو سو سٹوڈنٹس میں سے منتخب ہونے اور لیپ ٹاپ جیتنے پر فیوچر کیئر سکول کی ہونہار طالبات، مسفیرہ کاشف اور آمنہ لیاقت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس شاندار کامیابی پر، پرنسپل، اساتذہ، اور تمام عملے کی طرف سے نیک تمنائیں۔
​اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

ہمارے طلباء، ہمارا فخر! ✨​کیا آپ اپنے بچے کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں؟ جہاں موجودہ دور کے مطابق جدید تع...
21/02/2026

ہمارے طلباء، ہمارا فخر! ✨
​کیا آپ اپنے بچے کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں؟
جہاں موجودہ دور کے مطابق جدید تعلیم دی جاتی ہو۔آج کے دور کی ضرورت کے مطابق ٹیکنالوجی، تنقیدی سوچ (Critical Thinking) اور عملی مہارتیں بھی سکھائ جاتی ہوں۔ تاکہ وہ آنے والے کل کے چیلنجز کا مقابلہ فخر کے ساتھ کر سکیں۔

​🌟 داخلے جاری ہیں (Admissions Open) 🌟
​ہم پیش کرتے ہیں:
​جدید تعلیمی نصاب اور بہترین ماحول۔ 📚
​تجربہ کار اور ہمدرد اساتذہ۔ 👩‍🏫
​بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں۔ 🎨🏀
​محفوظ اور پرسکون تعلیمی فضا۔ 🏫
​آئیے! آج ہی اپنے بچے کے سنہرے مستقبل کی بنیاد رکھیں کیونکہ ہمارے طلباء ہی ہمارا اصل فخر ہیں۔
​📍 پتہ: فیوچرکیئرپبلک سکول چک 482
📞 رابطہ:03086919523

​

10/04/2024
علم کا شوق پیدا کرنے کے لیے فیوچر کیٸر سکول اینڈ اکیڈمی نے طالب علموں کے لیے ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے۔جس میں اچھی کارکر...
17/05/2023

علم کا شوق پیدا کرنے کے لیے فیوچر کیٸر سکول اینڈ اکیڈمی نے طالب علموں کے لیے ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے۔
جس میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کی حوصلہ افزاٸ کے لیے انعامات بھی دیے جاٸیں گے۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹ کو 2000 انعام اور ایک سال کے لیے اکیڈمی فری ہو گی۔

*عام تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کی چھٹی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ*
22/01/2023

*عام تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کی چھٹی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ*

Address

Chak No 482 J. B
Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Care School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category