07/09/2022
Young Dafy Cricket club
07/09/2022
ہم پاک روز انٹر پرائیزز کے مالک جناب بلال قاسمی صاحب کے بے حد مشکور ہیں. جنہوں نے ینگ ڈیفی کرکٹ کلب کو سپورٹ کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی
13/09/2021
ینگ ڈیفی کرکٹ کلب میں جھنگ سٹی کے موسٹ سینیئر کھلاڑی زامن شاہ صاحب کو ینگ ڈیفی کرکٹ کلب جوائن کرنے پر دل کی آتھاء گھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں..
13/09/2021
ماشااللہ...
ینگ ڈیفی کرکٹ کلب جھنگ نے اپنے کرکٹ سیزن کا آغاز ماہ ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شروع کر دیا ہے..
ینگ ڈیفی کرکٹ کلب نے اب تک دو میچ (آیثارالقاسمی کرکٹ سٹیڈیم جھنگ سٹی) میں کھیلے آور اللہ کے فضل کرم سے دونوں میچوں میں کامیابی ینگ ڈیفی کرکٹ کلب کے حصے میں آئی
31/01/2021
Well played Team Young Defy Cricket Club
16/01/2021
16/01/2021
25سال سے قائم شدہ ٹیم ینگ ڈیفی کے ہردل عزیز پلیئر عارف راؤ صاحب کینیڈا میں اپنی ٹیم کے ساتھ ایک خوبصورت انداز میں۔اللہ پاک ان کو ہزارو کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
We Love u Arif Bahi
Young Defy Cricket Club
کل 17 جنوری بروز اتوار ایثارالقاسی کرکٹ سٹیڈیم میں جھنگ سٹی کرکٹ کا بہت بڑا کواٹر فائنل میچ
فائن سٹار کرکٹ کلب جھنگ بمقابلہ ینگ ڈیفی کرکٹ کلب کھیلا جائے گا۔میچ ینگ ڈیفی کرکٹ کلب کے افیشل پییج پہ لائیو دیکھایا جائے گا
اج15 جنوری بروز جمعہ جھنگ سٹی کرکٹ کا بہت ہی بڑا میچ
فائن سٹار (A)بمقابلہ ینگ ڈیفی کرکٹ کلب جھنگ
فائن سٹار اور ینگ ڈیفی کرکٹ کلب کے درمیان T20 میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر۔