Ever Green Public High School Shorkot city

Ever Green Public High School Shorkot city Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ever Green Public High School Shorkot city, School, shorkot city, Jhang.

14/08/2026

آزادی مبارک پاکستان 🇵🇰
EverGreen Public High School Shorkot City

✨ الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ✨ *ایور گرین سکول شورکوٹ سٹی* نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے QAT Test 2025...
10/06/2026

✨ الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ✨

*ایور گرین سکول شورکوٹ سٹی* نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے QAT Test 2025-26 میں ایک بار پھر %100 شاندار رزلٹ حاصل کر کے کامیابی کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ عظیم کامیابی ادارے کی اعلیٰ تعلیمی معیار، محنتی اساتذہ، باصلاحیت طلبہ اور والدین کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

🌟 ہمارے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی انتھک محنت، جدید تعلیمی نظام، بہترین نظم و ضبط اور طلبہ کی لگن نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔

🏆 ایورگرین صرف ایک سکول نہیں بلکہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں بچوں کی تعلیمی، اخلاقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے تاکہ وہ مستقبل کے کامیاب رہنما بن سکیں۔

💫 پرنسپل جناب جمیل احمد جاوید صاحب کی بصیرت افروز قیادت میں ادارہ ہر سال کامیابی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔

📚
ہماری کامیابی — ہمارا اعتماد — ہمارا روشن مستقبل

🌱
*EverGreen high School Shorkot City*
"جہاں کامیابی ایک روایت ہے!"

28/03/2026

Last day 10th class🥹
EverGreen public high school Shorkot city

Evergreen public high school Shorkot city Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰شورکوٹ میں بہت ہی بہترین سکول کسی بھی سکول جانے سے پہ...
23/05/2025

Evergreen public high school Shorkot city
Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
شورکوٹ میں بہت ہی بہترین سکول کسی بھی سکول جانے سے پہلےایک بار ہمارا سکول لازمی وزٹ کریں ـ شکریہ💚💚

09/03/2025
Ever Green Public High School Shorkot city شورکوٹ میں بہت ہی بہترین سکول کسی بھی سکول جانے سے پہلےایک بار ہمارا سکول لاز...
11/12/2024

Ever Green Public High School Shorkot city
شورکوٹ میں بہت ہی بہترین سکول کسی بھی سکول جانے سے پہلےایک بار ہمارا سکول لازمی وزٹ کریں ـ شکریہ💚💚

Admissions open 0333 6763123
02/04/2024

Admissions open
0333 6763123

داخلہ جاری ہے سکول کا وزٹ لازمی کرے شکریہ 💚ایورگرين سکول شورکوٹ شہر
22/11/2023

داخلہ جاری ہے
سکول کا وزٹ لازمی کرے شکریہ 💚
ایورگرين سکول شورکوٹ شہر

داخلہ جاری ہے سکول کا وزٹ لازمی کرے شکریہ 💚
27/09/2023

داخلہ جاری ہے
سکول کا وزٹ لازمی کرے شکریہ 💚

Assalam o AlaikumDear shorkot girls!!
25/09/2023

Assalam o Alaikum
Dear shorkot girls!!

Address

Shorkot City
Jhang

Telephone

+923336763123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ever Green Public High School Shorkot city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category