Muhammad Munwar

Muhammad Munwar

Share

"Welcome to my chemistry tutoring page! 👋 I'm Muhammad Munwar, your friendly chemistry tutor.

04/11/2025


03/11/2025

👓🎀💌

24/10/2025

الحمداللہ رب العالمین

21/07/2025



゚viralシfypシ゚.


21/07/2025

درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے بلکہ ان کے نیچے بیٹھنے سے لوگوں کے دلوں میں سکون اور امن کا احساس پیدا ہوتا تھا
゚viralシfypシ゚

09/07/2025

Big shout out to my newest top fans! Shafqat Nadeem

27/06/2025

"حضرت عمر کی حیات طیبہ کا مختصر تعارف"

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ اور شہادت اسلام کی تاریخ کا ایک نہایت روشن اور اہم باب ہے۔ ان کی زندگی عدل، تقویٰ، جہاد، علم، اور خلافتِ راشدہ کے عظیم اصولوں کی عملی تفسیر تھی
نام و نسب:
اصل نام: عمر بن الخطاب
کنیت: ابو حفص
لقب: الفاروق (حق و باطل میں فرق کرنے والا)
قبیلہ: قریش (بنو عدی)

اسلام لانا:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے۔ ان کے اسلام لانے سے مسلمانوں کو بہت تقویت ملی۔ انہوں نے کھل کر اسلام قبول کیا اور اعلانِ اسلام کے بعد مسلمانوں نے پہلی بار خانہ کعبہ میں اجتماعی نماز ادا کی۔

خصوصیات:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا۔" (ترمذی)
قرآن مجید کی کئی آیات حضرت عمر کی رائے کے مطابق نازل ہوئیں۔
اُنہیں خلافت کا منصب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد ملا۔

خلافت:
خلافت کا دور: 10 سال (13 ہجری تا 23 ہجری)
عمر بن خطاب ہجری تقویم کے بانی ہیں، ان کے دور خلافت میں عراق، مصر، لیبیا، سرزمین شام، ایران، خراسان، مشرقی اناطولیہ، جنوبی آرمینیا اور سجستان فتح ہو کر مملکت اسلامی میں شامل ہوئے اور اس کا رقبہ بائیس لاکھ اکاون ہزار اور تیس (22,51,030) مربع میل پر پھیل گیا۔ عمر بن خطاب ہی کے دور خلافت میں پہلی مرتبہ یروشلم فتح ہوا، اس طرح ساسانی سلطنت کا مکمل رقبہ اور بازنطینی سلطنت کا تقریباً تہائی حصہ اسلامی سلطنت کے زیر نگین آ گیا۔
انہوں نے کئی اہم ادارے قائم کیے، جیسے:
بیت المال (سرکاری خزانہ)
عدالتی نظام
پولیس نظام
مردم شماری
اسلامی کیلنڈر (ہجری)
سرکاری دفاتر

عدالت و انصاف:
ان کا دورِ خلافت عدل و انصاف کی مثال بنا۔ انہوں نے خلیفہ ہوتے ہوئے بھی خود کو عام آدمی کی طرح احتساب کے لیے پیش کیا۔ اکثر خود بازاروں میں گشت کرتے اور رعایا کے حالات جانتے۔

واقعہ شہادت:
سنہ: 23 ہجری (تاریخ میں اختلاف ہے البتہ معتبر اور زیادہ مشہور ا محرم الحرام بتائی جاتی ہے)
قاتل: ابو لؤلؤ فیروز (ایک مجوسی غلام)
موقع: فجر کی نماز کے دوران مسجد نبوی میں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نماز فجر میں خنجر سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔ تین دن شدید زخمی رہنے کے بعد انہوں نے جام شہادت نوش کیا۔

16/06/2025

💦 *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*💦.

💦 *بہترین زندگی قناعت اور سادگی کی ہے اور بہترین انسان وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہو.*

🤲 سلامتی ھو ہم پر اور ہمارے تمام گھر والوں پر، ہیاروں ہر اللہ کی بیشمار رحمتیں نازل ھوں.

*یارب العالمین* آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بھی عطا فرما۔ تمام مرحومین کی مغفرت فرما تمام بیماروں کو صحت عطا فرما اور کُل کا بھلا کُل کی خیر فرما.

💦 *آمین یارب العالمین*💦

15/06/2025
15/06/2025

کوئی رعایت نا کرنا دُشمنِ عثمـــانؓ سے

نبیؐ نے یہی درس دیا بیعتِ رضوان سے

15/06/2025

غنی غنی ہے
اور علی علی ہے
رضی اللّٰہ

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Jhang
35160