10/06/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جھنگ شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ بلوشہابل کی جانب سے عید مباہلہ و ولادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ملک آفتاب کے گھر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت، علامہ افتخار حسین ترابی صاحب نے دعا توسل کی تلاوت کی، نیاز بھی تقسیم کی گئی اور اس پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا-
امامیہ میڈیا سیل
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جھنگ شھید مرتضیٰ مطہری یونٹ بلوشہابل