Azhar Abbas

Azhar Abbas

Share

Azhar Abbas

13/04/2025

بعض لوگ اپنائیت سے گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں، جیسے کوئی قریب آتا جائے تو اُن کے اندر ایک انجانی بےچینی جنم لینے لگتی ہے۔ یہ کیفیت عام ہے، مگر سمجھنے سے محروم رہتی ہے۔ جب کوئی فرد حد سے زیادہ اپنے پن کا مظاہرہ کرتا ہے، حد سے زیادہ خیال رکھتا ہے، یا جذباتی طور پر قریب آنے کی کوشش کرتا ہے، تو بعض دلوں میں ایک انجانا بوجھ سا اُتر آتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی اُن سے کچھ چھین لے گا: ان کی آزادی، ان کی ذاتی حدود، یا شاید ان کی خود ساختہ محفوظ تنہائی۔۔۔

ایسے لوگ اکثر زندگی میں ایسی تجربات سے گزرے ہوتے ہیں جنہوں نے ان کے اندر کے خ*ل کو سخت کر دیا ہوتا ہے۔ بچپن میں والدین یا قریبی رشتوں کی طرف سے عدم تحفظ، جذباتی نظراندازی، یا بار بار ٹوٹتے اعتماد نے انہیں سکھا دیا ہوتا ہے کہ جہاں اپنائیت ہے، وہاں درد بھی چھپا ہوتا ہے۔ چنانچہ جیسے ہی کوئی زیادہ اپنائیت سے بات کرتا ہے، ان کے ذہن میں ایک دفاعی الارم بج اٹھتا ہے، جو انہیں دور رہنے کو کہتا ہے۔۔۔

مزید یہ کہ اپنائیت میں ایک غیر محسوس ذمہ داری شامل ہوتی ہے۔ جب کوئی انسان محبت سے پیش آتا ہے، تو دل کے کسی کونے میں یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ اب مجھے بھی جواب دینا ہو گا، محبت لوٹانی ہو گی، اور اگر میں نہ کر سکا تو شاید سامنے والا ٹوٹ جائے گا۔ یہ احساسِ ذمہ داری بعض لوگوں کے لیے بہت بھاری ہوتا ہے، خصوصاً اُن کے لیے جنہوں نے خود کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے جذباتی طور پر بےحس بنانا سیکھ لیا ہو۔۔۔

انسان فطری طور پر تعلقات کا خواہاں ہے، مگر ہر ایک کا تعلق سے جُڑنے کا زاویہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ چاہے کتنا بھی پیار چاہتے ہوں، جب وہ زیادہ اپنائیت محسوس کرتے ہیں، تو اُنہیں لگتا ہے کہ اُن کی اصل شناخت، ان کا سکون، اور ان کا کنٹرول چھن جائے گا۔ اس لیے وہ نارمل، رسمی، اور فاصلہ دار اندازِ گفتگو میں سکون محسوس کرتے ہیں، کیونکہ اس میں کوئی جذباتی وابستگی نہیں ہوتی، نہ کوئی بوجھ، نہ کوئی خطرہ۔۔۔

مزید برآں، موجودہ تیز رفتار، ڈیجیٹل دور نے انسانوں کو جذبات سے زیادہ معلومات اور کارکردگی کی طرف مائل کر دیا ہے۔ اپنائیت، احساس، اور دل کی گہرائیوں سے جُڑے مکالمے وقت طلب اور ذہنی توانائی مانگتے ہیں، جبکہ رسمی اندازِ گفتگو فوری، غیر وابستہ اور محفوظ لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج کا انسان لفظوں کے شور میں تو مبتلا ہے، مگر جذبات کی گونج سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔

آخر میں، یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ جو لوگ اپنائیت سے دور بھاگتے ہیں، وہ دراصل کسی زمانے میں اُسی اپنائیت کے خواہاں تھے — مگر کسی نے اُنہیں یہ سکھا دیا کہ زیادہ قریب آنا، زیادہ محسوس کرنا، اور زیادہ مان لینا، کمزور کر دیتا ہے۔ ایسے لوگ اندر سے شاید بہت نرم ہوتے ہیں، لیکن اُن کی نرمی کی تہوں پر وقت کی سخت دھول جمی ہوتی یے۔۔۔۔
وہ شاید حد سے زیادہ حساس ہوتے ہیں، اسی لیے حد سے زیادہ محتاط بھی۔۔۔

13/04/2025

اتنا ہی لیا کرو تھالی میں
پھینکنا پڑے نہ نالی میں

پوچھ کر دیکھ لو زبان سے
کوٸی ذاٸقہ نہیں گالی میں

آخر باغ اجڑ جایا کرتے ہیں
گر لگن نہ ہو مالی میں

زہر تو زہر ہی ہوا کرتا ہے
الفاظ میں ہو یا پیالی میں

درد ظاہر ہو کر رہتا ہے حافظ
دل میں ہو یا انکھ کی لالی میں

🪩🪩🪩🪩🪩🪩

13/04/2025

دنیا میں سب سے خطرناک نشہ انسان کا ہوتا ہے، اسکی آواز کا ، اس کے دیدار کا ، اسکے کال کا، یہاں تک کہ اک میسج آجاۓ تو سکون ملتا ہےاور یہ وہ نشہ ہے جسکا جیتے جی کوئی علاج نہیں۔

💖🥀🫰

13/04/2025

مرد بڑا شاطر ہے عورت تک پہنچنے کے لئے اسے آزادی کی رہ دکھائی چار دیواری اور چادر کو قید کہا عورت نے چادر کو قید ہی سمجھا مرد دیوار پھیلانگ گیا چادر اتار ڈالی مرد جسم تک پہنچ گیا اور عورت کو آزادی مل گئی .

13/04/2025
11/04/2025

گھاس میں چھپا سانپ" اس شخص کو کہا جاتا ہے جو بظاہر معصوم لگتا ہے لیکن دراصل اندر سے بہت خطرناک اور دھوکہ دینے والا ہوتا ہے۔ پرانی مثالوں میں سانپ کو چھپ کر وار کرنے والے دشمن کے طور پر دکھایا جاتا تھا۔

"اب سوٹ پہننے لگا ہے" کا مطلب یہ ہے کہ اب وہ دھوکہ باز یا مکار انسان جدید دور میں نفیس لباس، مہذب انداز اور اچھے طور طریقے اپنا کر سامنے آتا ہے، تاکہ اس کی اصلیت چھپی رہے۔

اب دھوکہ دینے والے لوگ سیدھے سادے یا جنگلی نہیں ہوتے، بلکہ وہ معاشرے میں عزت دار، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کا روپ دھار کر آپ کے قریب آتے ہیں۔ ان سے بچنا اور پہچاننا زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔

02/04/2025

❤️✨











The Evolution of : A Legacy of Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation
BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.— bersama Tasty Besty Food 1M.
In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.
Post-War Recovery and Growth
In the post-war years, BMW focused on producing small, affordable cars. The BMW 501 and 502, la

02/04/2025

انتہائی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا منظر جس میں گاؤں کی سادہ زندگی کی عکاسی اور بچوں سے جدائی اور انکی سلامتی کے لیئے دعائیں۔ خلوص۔ پیار اور محبت محسوس کی جا سکتی ھے۔🍂😥

02/04/2025

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jhang Sadar Punjab
Jhang Sadar