گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھروڑا باقر ایسٹ

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھروڑا باقر ایسٹ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھروڑا باقر شرقی کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینا

29/06/2026
29/06/2026

اسمبلی ۔۔۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری آفٹر نون ہائی اسکول کھروڑا باقر
20/05/2026

اسمبلی ۔۔۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری آفٹر نون ہائی
اسکول کھروڑا باقر

07/05/2026

24/02/2026

GES AFTER NOON HIGH SCHOOL KHARORA BAQIR EAST:

24/11/2025



*افٹر نون سکول کے اساتذہ انصاف کے منتظر! تحریر محمد
عکاشہ
یکم جنوری 2025 سے تنخواہیں بند، ذمہ دار کون؟
اساتذہ بچوں کو پڑھا رہے ہیں، لیکن اپنے گھر کا چولہا بجھنے کے قریب ہے۔
وزیرِ تعلیم پنجاب سے درخواست ہے کہ فوری نوٹس لیں اور تنخواہیں جاری کی جائیں

- "استاد کو عزت دو، تنخواہ بروقت دو"
- "اساتذہ کی محنت، حکومت کی ذمہ داری"
- "خالی وعدے نہیں، حق دو!"

*3. درخواست ہے کہ :
*جناب وزیر تعلیم پنجاب
السلام علیکم
ہم، پنجاب کے Afternoon Schools کے اساتذہ، چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ہم طلباء کی تعلیم میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں لیکن ہماری مالی مشکلات بڑھ چکی ہیں۔ گزارش ہے کہ ہماری تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دیا جائے۔*

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھروڑا باقر ایسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share