الغدیر عزاداری
Islamic Education
26/05/2025
قَالَ الْاِمَامُ الرِّضَا علیه السّلام:
وَاللّٰهِ لَو عَرَفَ النَّاسُ فَضْلَ هذَا الْيَوْمِ بِحَقِيقَتِهِ لَصَافَحَتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ فِى كُلِّ يَوْمٍ عَشْرَ مَرَّاتٍ
خدا کی قسم اگر لوگ اس دن(غدیر) کی حقیقی طور پر فضیلت کو جان لیتے تو ملائکہ ھر روز دس مرتبہ ان سے مصافحہ کرتے.
📚وسائل الشيعه ج 10 ص 302.
Akhtar Abbas
#تبلیغ #غدیر #واجب
25/05/2025
قَالَ الْاِمَامُ الھَادِیُ علیه السّلام:
إنَّمَا الْأَعْيَادُ أَرْبَعَةٌ لِلشِّيْعَةِ: اَلْفِطْرُ و الْأَضْحىٰ وَ الْجُمُعَةُ وَ الْغَدِيرُ
شیعیان کی فقط چار عیدیں ہے: عید فطر، عید الاضحی، عید جمعہ اور عیدِ غدیر۔
📚بحار الأنوار ج 98 ص 351
#تبلیغ #غدیر #واجب
25/05/2025
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِﷺ
وَلاَيَةُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ وَلاَيَةُ اَللَّهِ وَ حُبُّهُ عِبَادَةُ اَللَّهِ وَ اِتِّبَاعُهُ فَرِيضَةُ اَللَّهِ
علی ابن ابی طالب ۴ کی ولایت اللّٰہ کی ولایت ہے ، ان سے محبت خدا کی عبادت ہے اور ان کی پیروی خدا کی طرف سے فریضہ ہے۔
بشارة المصطفی لشیعة المرتضی ج۱، ص ۱۵
#تبلیغ #غدیر #واجب
25/05/2025
قَالَ الْاِمَامُ الصَّادِقُ علیه السلام:
یَوْمُ الْغَدِیْرِ عِیْدُاللّٰهِ الْاَکْبَر
عید غدیر کا دن خداوند متعال کی سب سے بڑی عید ہے۔
📚إقبال الأعمال ج 1 ص 476
امام صادق علیه السلام نے ارشاد فرمایا:
روزہ دار کےلئے دو خوشیاں ہیں:
1.افطار کے وقت 2.خدا سے ملاقات کے وقت
لیکن ایک ھستی جو افطار کے وقت بھی خوش نہیں ہوتی تھی💔😭
پہلا قدم زمین پہ رکھ کر بتول نے
ھر دشمن رسول کو ابتر بنا دیا❣️
حیدر کا نام کیوں نہ جناب امیر ہو
حیدر کی سب سے قیمتی دولت ہے فاطمہ
آمد سیدہ کونین ع مبارک ہو
15/12/2024
در گوشهای ز صحن تو قلبم نشسته است
دل، طوقِ الفتی به ضریح تو بسته است
السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا ع❣️
15/12/2024
بارگاہ والی خراسان(مشھد مقدس) میں سردیوں کی پہلی برفباری
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْك يَا على ابن موسى الرضا ع❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.