The Imperial college

The Imperial college Imperial College of Medical Sciences and Technology

19/08/2026
شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🎉الحمدللہ! LHV سیشن مارچ، اپریل 2026 میں ہماری  طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ی...
18/08/2026

شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🎉

الحمدللہ! LHV سیشن مارچ، اپریل 2026 میں ہماری طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

یہ بہترین رزلٹ طالبات کی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔

ہم تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں

Limited seats are available
18/08/2026

Limited seats are available

پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے دو سالہ کورسز میں مزید سات کورسز کا اضافہ کر دیا ہے۔۔
10/08/2026

پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے دو سالہ کورسز میں مزید سات کورسز کا اضافہ کر دیا ہے۔
۔

آج ہی وزٹ کریں اور اپنی فائل جمع کروائیں اور آفر سے فائدہ حاصل کریں
09/08/2026

آج ہی وزٹ کریں اور اپنی فائل جمع کروائیں اور آفر سے فائدہ حاصل کریں

پیرا میڈیکل کورسز صرف تعلیم نہیں، ایک باعزت مستقبل کی ضمانت ہیں۔صحت کے شعبے میں روشن کیریئر بنانے کا بہترین موقع حاصل کر...
07/08/2026

پیرا میڈیکل کورسز صرف تعلیم نہیں، ایک باعزت مستقبل کی ضمانت ہیں۔
صحت کے شعبے میں روشن کیریئر بنانے کا بہترین موقع حاصل کریں۔
ہنر، تجربہ اور روزگار کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں۔
آج داخلہ لیں، کل ایک کامیاب ہیلتھ پروفیشنل بنیں۔

Limited seats are available till 10 August 2026
31/07/2026

Limited seats are available till 10 August 2026

پرنسپل، اساتذہ اور تمام اسٹاف کی جانب سے ہمارے قابلِ فخر طا لبعلم کو ریسکیو 1122 میں کامیاب سلیکشن پر دلی مبارک باد۔آپ ک...
23/07/2026

پرنسپل، اساتذہ اور تمام اسٹاف کی جانب سے ہمارے قابلِ فخر طا لبعلم کو ریسکیو 1122 میں کامیاب سلیکشن پر دلی مبارک باد۔
آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ ہمیشہ انسانیت کی خدمت کے اس عظیم مشن میں سرخرو رہیں۔

Address

Kot Bahadar Shah
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Imperial college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Imperial college:

Shortcuts

Share

Category