10/08/2026
📚 جامعہ تعلیم القرآن، میمن مسجد، رحمان کالونی، جھنگ
🌿 شعبۂ دراساتِ دینیہ — سالِ دوم (بنین) 🌿
سہ ماہی امتحان کے موقع پر نتائج کا اعلان
الحمدللہ! شعبۂ دراساتِ دینیہ، سالِ دوم (بنین) کے سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور مستقبل میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
#جھنگ
#طلبہ
English Hashtags