28/05/2025
😳😳
The purpose of this page about ppsc study materials and explaining questions.
28/05/2025
😳😳
*National economic council*
Members:13
Article:156
*National finance commission*
M: 11
Article :160
*Council of common interests*
Members:8(PM, 4 CM's, 3 federal minister)
Article:153
*Council of Islamic ideology*
Minimum Members:8
Maximum members:20
Established in : _1962_ by *ayob Khan*
عید مبارک اسپارنٹس 💙
آج کے دن آپکو شیطان ورگلائےگا وہلا ہیں پڑھ لے
آپ ن ے اعصاب پے قابو رکھنا ہے نہی پڑھنا عید اللہ کریم کا خاص تحفہ ہے اور تحفے کھلے دل سے تسلیم کیے جاتے ہیں محبت سے ایک دن اپنے لیے گزاریں فیملی کو وقت دیں اپنوں سے محبتیں بانٹیں 💙
PERA me Koi aisa candidate jiski measurement pori ho hut abhe tk Mail receive na hoi ho?
میقات احرام باندھنے کی جگہ
اس کے ٹوٹل چھ مقام
ہیں
اہل مدینہ کے لیے= ذو الحلیفہ
اہل نجد (طائف کے قریب جگہ( = قرن امنازل
اہل یمن= یلملم
اہل شام= جحفہ
اہل عرق= عرق
پاک و بھارت یعنی جو سمندری راستے سے آتے = ابراہیم مرسیا
31/01/2025
29/01/2025
پاکستان میں ایک ویکنسی خالی ہو گئی ہے
Justice Retd. Faqeer Muhammad has passed away. Rest in Peace Sir !
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر
کسی نوجوان اور صحت مند کو نوکری نہ دینا ۔۔
بزرگوں کی ہوس پتہ نہیں کب ختم ہوگی, ایک نوکری سے ریٹائرمنٹ , پینشن, پھر کوئی اور نوکری
بےروزگار نوجوان جائیں بھاڑ میں
لاپتہ کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر بیمار اور سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں، کل 80 برس کے بزرگ سیاسی رہنما رانا محمد اقبال عیادت کیلئے گئے تھے، دعا کریں کھوکھر صاحب جلد صحتیاب ہوں اور لاپتہ افراد کو ڈھونڈ سکیں