22/09/2025
جشنِ ولادتِ رسول ﷺ و سیرت النبی ﷺ کانفرنس ✨🌙
الحمدللہ، عبید پبلک اسکول میں ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے سیرتِ طیبہ ﷺ پر روشنی ڈالی اور محبتِ رسول ﷺ کا خوبصورت اظہار کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲💚
ﷺ