District Education Authority Jhang

District Education Authority Jhang Educational News & Updates of District Education Authority Jhang and School Education Department, Pu Educational News & Updates

تمام طلبہ وطالبات کو خوش آمدید 🌹🎉ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ
24/08/2026

تمام طلبہ وطالبات کو خوش آمدید 🌹🎉
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ

23/08/2026

Dear Students !
We are Ready to Welcome you Back
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab

Dear Students ! We are Ready to Welcome you BackDistrict Education Authority Jhang School Education Department, Governme...
23/08/2026

Dear Students !
We are Ready to Welcome you Back
District Education Authority Jhang
School Education Department, Government of the Punjab

Dear Students ! We are Ready to Welcome you BackDistrict Education Authority Jhang
23/08/2026

Dear Students !
We are Ready to Welcome you Back
District Education Authority Jhang

ضلع جھنگ کے تمام سکول سربراہان اور اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے  کہ 24 اگست 2026 کو سکولز دوبارہ کھلنے کے موقع پر طلبہ و ط...
22/08/2026

ضلع جھنگ کے تمام سکول سربراہان اور اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 24 اگست 2026 کو سکولز دوبارہ کھلنے کے موقع پر طلبہ و طالبات کا بھرپور اور خوشگوار انداز میں استقبال کیا جائے۔

اساتذہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے طلبہ کے استقبال کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کریں تاکہ سکول واپسی کا پہلا دن یادگار اور خوش آئند بنایا جا سکے۔

تنویر احمد غزالی
چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ



Rana Sikandar Hayat

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام سکول سربراہانکچھ افراد ڈی سی آفس یا سی ای او ایجوکیشن آفس جھنگ کے نمائندے بن کر   کی تنصیب کے نا...
22/08/2026

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام سکول سربراہان

کچھ افراد ڈی سی آفس یا سی ای او ایجوکیشن آفس جھنگ کے نمائندے بن کر کی تنصیب کے نام پر رابطہ کرتے ہیں اور کا مطالبہ کرتے ہوئے رقم اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کا کہتے ہیں۔

تمام سکول سربراہان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ *کسی بھی شخص یا اکاؤنٹ میں کسی قسم کی رقم #ہرگز ٹرانسفر نہ کی جائے۔ کسی بھی ایسی درخواست یا معاملے کی پہلے متعلقہ حکام سے تصدیق کی جائے۔

کسی کو رقم کی ادائیگی یا بینک ٹرانسفر کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ سکول سربراہ پر عائد ہوگی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ

21/08/2026
School Timing District Education Authority Jhang
21/08/2026

School Timing
District Education Authority Jhang

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جھنگ جناب تنویر احمد غزالی نے پرنسپل کے عہدے پر ترقی پانے والے اساتذہ کو اپنے دفتر مدعو کیا۔...
21/08/2026

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جھنگ جناب تنویر احمد غزالی نے پرنسپل کے عہدے پر ترقی پانے والے اساتذہ کو اپنے دفتر مدعو کیا۔ اس موقع پر ترقی پانے والے اساتذہ کے اعزاز میں چائے اور مٹھائی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

جناب سی ای او ایجوکیشن نے تمام اساتذہ کو پرنسپل کے عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن جھنگ نے اپنے ہاتھوں سے تمام ترقی پانے والے اساتذہ میں ترقی کے آرڈرز تقسیم کیے۔

Address

Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92479200128

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Authority Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to District Education Authority Jhang:

Shortcuts

Share

Category