05/05/2026
Leaders Institute of Health Sciences - Jhang Campus
Jhang Campus Official Page
05/05/2026
30/03/2025
Eid Mubarak! May this blessed day bring you and your family tranquility, happiness, and success. May Allah's divine blessings be with you today and forever, filling your life with love, joy, and endless bliss. Wishing you a wonderful Eid filled with lovely moments and cherished memories!
*Punjab Nursing Examnation Board Punjab 2025 Diploma Result*
`SEPT / OCT 2024 session result for all Nursing Diploma Categories by Nursing Examination Board, Punjab, Lahore is announced.`
`Best of luck to all candidates.`
`Visit following official website link for result:`
👇👇👇👇👇👇👇
NEBP :: Nursing Examination Board Punjab Nursing Examination Board, Punjab
27/04/2024
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کا میٹرک کے دونوں پارٹ 9 کی بجائے 8 پیپر لینے کا فیصلہ۔ تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے پی بی سی سی کا فیصلہ اڈاپٹ کرلیا۔ رواں تعلیمی سیشن سے میٹرک کے طلبہ اسلامیات اور مطالعہ پاکستان الگ الگ پارٹ میں پڑھیں گے۔ ترجمتہ القرآن کا مضمون شامل کرنے سے ہر پارٹ میں پیپروں کی تعداد 9 ہوگئی تھی۔ نئی پالیسی سے طلبہ کو اسلامیات اور مطالعہ پاکستان اکٹھی نہیں پڑھنے پڑھیں گے۔ جماعت نہم کے طلبہ اسلامیات کا 100 نمبر کا پیپر دیں گے۔ طلبہ دہم میں مطالعہ پاکستان کا 100 نمبر کا پیپر دیں گے۔ اس سے قبل طلبہ کو دونوں پارٹس میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50,50 نمبر کا پیپر دینا پڑتا تھا۔
02/03/2024
Pharmacy Technician
Limited Offer For 7-March 2024
Two Years fee 80,000 only.
Admissions Open Now ✅✅
22/02/2024
☀️ بی کیٹیگری (فارمیسی ٹیکنیشن)👩⚕️ Last Date 28-02-2024
✅ پنجاب فارمیسی کونسل سے منظور شدہ دو سالہ پروگرام
✅ اہلیت:
میٹرک سائنس (بیالوجی)+(کمپیوٹر+فزکس+کیمسٹری)
✅ نمبرز کی کوئی حد نہیں۔
✅عمر کی کوئی حد نہیں
✅کورس کا دورانیہ: دو سال
✅ٹوٹل فیس پیکج 90,000
✅30000 ایڈمیشن فائل کے ساتھ اور بقایا60,000 بارہ ماہ میں 5000 ماہانہ اقساط میں
✅کلاسز شیڈول سوموار،منگل،بدھ , صبح 9 تا 12 بجے تک
✅دور دراز کے طلباء کے لئے آنلائن کلاسز کی سہولت
✅ محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
✅جاب کے مواقع🔥
اس کورس کے بعد آپ اپنا ذاتی میڈیکل سٹور ،فارمیسی کھول سکتے ہیں ۔
مزید آپ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس میں پرائیویٹ اور سرکاری ملازمت حاصل کر سکتے ہیں جن میں سرکاری اور پرائیوٹ ہسپتال ۔
ریسکیو ( 1122) ڈسپینسریز ،
بیرون ممالک میں بھی آسانی سے روزگار حاصل کر سکتے ہیں ۔
ایڈریس:
House #3 near underpass opposite canal office UBL chowk jhang
0317065260
22/02/2024
Pharmacy Technician
2 year program
Admissions Open Now ✅✅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
35200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |