ILM KI DUNYA 46

ILM KI DUNYA 46 HI .this page is ILM ki dunya .You can see different posts and videos about ILM

10/12/2025

ہمیں جینا نہیں آتا ان کے بغیر
یا الٰہی ہماری ماؤں کی عمریں دراز کر
آمین ثم آمین.

07/09/2025

🌹 *"وہ شخص جو مقصد کے ساتھ چلتا ہے، اُسے ہجوم کی تالیاں درکار نہیں ہوتیں، کیونکہ اُسے پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ کہاں جا رہا ہے۔"*🌹

ایسا انسان نہ شور سے بہکتا ہے اور نہ خاموشی سے گھبراتا ہے۔ اُس کی نگاہیں اُس کا قطب نما ہیں اور اُس کا حوصلہ اُس کی طاقت۔ وہ جانتا ہے کہ اصل سفر تعریف کے شور کا محتاج نہیں، بلکہ اُس منزل تک پہنچنے کا ہے جس کا خواب صرف اُس نے دیکھا ہے

*"دنیا کی چمک دمک وقتی ہے، اصل راحت اللہ کی رضا میں ہے۔**عییش و عشرت میں نہ الجھیں، بلکہ سادگی، قناعت اور تقویٰ کو اپنا ...
04/09/2025

*"دنیا کی چمک دمک وقتی ہے، اصل راحت اللہ کی رضا میں ہے۔*
*عییش و عشرت میں نہ الجھیں، بلکہ سادگی، قناعت اور تقویٰ کو اپنا شعار بنائیں۔*
*کیونکہ دنیا آزمائش ہے، مقامِ آرام نہیں۔"*

17/08/2025

کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ ❤

اہل علم لوگ پوسٹ کو  لائیک شئیر ور پیج کو فالو کریں ۔ استغفراللہ گناہوں کو دھو دیتا ہے اور الحمدللہ نعمتوں کو بڑھا  دیتا...
17/08/2025

اہل علم لوگ پوسٹ کو لائیک شئیر ور پیج کو فالو کریں ۔ استغفراللہ گناہوں کو دھو دیتا ہے اور الحمدللہ نعمتوں کو بڑھا
دیتا ہے۔

"درود پاک ایک ایسی خوشبو ہے جو دل کو معطر کر دیتی ہے،  ایک ایسی دعا ہے جو عرش تک پہنچتی ہے،  ایک ایسا تحفہ ہے جو نبی کری...
22/07/2025

"درود پاک ایک ایسی خوشبو ہے جو دل کو معطر کر دیتی ہے،
ایک ایسی دعا ہے جو عرش تک پہنچتی ہے،
ایک ایسا تحفہ ہے جو نبی کریم ﷺ تک براہِ راست پہنچتا ہے۔
آئیے سب مل کر پڑھیں:
اللّٰهُم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم، انک حمید مجید۔
اللّٰهُم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم، انک حمید مجید۔
🌹 *درود پاک پڑھنا مت چھوڑیں، یہ دلوں کو روشن کرتا ہے۔*✍️

29/06/2025

*بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نہ دیا کریں*💐
کسی مرد یا عورت کے اختیار میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں یہ اختیار صرف اللّٰہ کے پاس ہے!
یا اللہ تمام بے اولادوں کو اولاد صالح نصیب فرما۔ آمین🤲

29/06/2025

"وہ چھوٹا سا عمل جو آپ نے خالص اللہُ تعالیٰ کے لیے کیا، اگر اس میں کوئی نیت نصف اللہ ہو یا کسی اور کی رضاء شامل ہو جائے تو وہ شرک کہلاتا ہے؛ اس سے اللہ کی توحید ختم ہو جاتی ہے اور آپ کا عمل باطل ہو جاتا ہے۔✍️✍️

This world is crazy about the internet, Fajr and Isha are the cause.✍️✍️🤳
05/06/2025

This world is crazy about the internet, Fajr and Isha are the cause.✍️✍️🤳

بیسک انگلش گرامر ۔
16/02/2024

بیسک انگلش گرامر ۔

اہم جملے ٹرانسلیٹ اردو ٹو انگلش ۔
16/02/2024

اہم جملے ٹرانسلیٹ اردو ٹو انگلش ۔

انگلش گرائمر۔تعارف جملہ یا فقرہ جملے کے حصے مثبت جملے منفی جملے سوالیہ جملے سوالیہ منفی جملے فعل۔ فارم ۔فعل حال فکرےبنان...
12/02/2024

انگلش گرائمر۔تعارف جملہ یا فقرہ جملے کے حصے مثبت جملے منفی جملے سوالیہ جملے سوالیہ منفی جملے فعل۔ فارم ۔فعل حال فکرےبنانے کا طریقہ وغیرہ شامل ہیں ۔

Address

Darul Sakina Road Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM KI DUNYA 46 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ILM KI DUNYA 46:

Shortcuts

Share

Category