Primary School Jhang

Primary School Jhang

Share

Primary Schools Jhang beautiful Schools Extra ordinary Activities Schools Life Better Quality Educat Primary School Teacher Pakistan

09/05/2026

16/04/2026

قرآن مجید آیت الکرسی سب سے بڑی آیت ہے
ااس کو ہر نماز کے بعد پڑھنے والا جنت میں جائے گا رات کو پڑھنے والا شیطان 👿 سے محفوظ ہو گا #قران

16/04/2026

Welcome back to all
Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/04/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/04/2026

Syllabus for 5th

14/08/2024

ہمیں لشکروں کا بھرم مت دکھاؤ
ہم تنہا کھڑے ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں_______🌍😇

12/08/2024

*New latest School Timing Government of Punjab school education department*
*For Students*
Monday to Thursday
8:00 AM to 1:30PM
Friday
8AM to 12:00 PM
*For Staff*
Monday to Thursday
7:45 AM to 2:30 PM
Friday
7:45 AM to 12:30PM
Saturday
Alternate Saturday
9AM to 12PM

08/08/2024

پالیسی شو نہیں کی
اور ٹرانسفر کھول دیے
گوگل فارم پر distance کا آپشن ہے
لیکن نوٹیفیکیشن میں نہیں
ای ٹرانسفر ہیں
لیکن درخواستیں ہارڈ فارم میں مینوئل جمع کراني ہیں
کون درخواست دے
کون eligible ہے
کون eligible نہیں
کسی کو کچھ معلوم نہیں
ایسی زلالت خواری ٹیچرز نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھی ہو
خواتین سینکڑوں کلومیٹر دور سے سفر کر کے دفاتر کے دھکے کھائیں
یہ ظلم ہے
اتنا بہترین ای ٹرانسفر سسٹم چل رہا تھا
کہ تعلیم کے سپاہی اچانک درمیان میں آئے
اور انہوں نے ٹیچرز کے دماغ کی کھچڑی بنا کر رکھ دی
جس کو معلوم ہی نہیں
کیا کرنا ہے
تعلیم کے سکندر سے اپیل
کہ اگر منسٹری کا شوق آپ کو بہت زیادہ ہے
تو خدارا یہ وزارت چھوڑیں کیونکہ یہ بہت بڑا ڈیپارٹمنٹ ہے
آپ کے بس کا روگ نہیں
آپ وزیر خوراک ,وزیر جنگلات جیسی وزارتیں لیں
ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ موجود ہے
ان کو یوں ذلیل و خوار نہ کریں
ٹیچرز کے حال پر کچھ رحم کریں.
Copy

15/06/2024
08/06/2024

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jhang Sadar