18/06/2026
🚀 کیا آپ کا بچہ AI کے دور کے لیے تیار ہے؟ 🤖
یہ والا دور AI (مصنوعی ذہانت) کا ہے۔ کیا آپ کا بچہ صرف گیمز کھیل رہا ہے یا وہ ٹیکنالوجی بنانا سیکھ رہا ہے؟
Cambridge Institute of Technology Jhang
لایا ہے 6 سے 16 سال کے بچوں کے لیے خصوصی AI کورس:
✅ کلاسز فزیکل بھی اور زوم پر لائیو بھی
✅ 2 ماہ کا مکمل کورس + سرٹیفکیٹ
✅ اتنی کم فیس کہ آپ کا بچہ اپنی روزانہ کی Pocket Money سے بھی باآسانی Manage کر سکتا ہے! 🚀
اپنے بچے کو غیر ضروری اسکرولنگ اور گیمز سے نکال کر مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھنے کا موقع دیں!
👉 WhatsApp: 0302-7699099 ,0346-7261487
Cambridge Institute of Technology Jhang
بالمقابل سپورٹس کمپلیکس گوجرہ روڈ جھنگ
11/06/2026
💼 آج دنیا بھر کی ہزاروں کمپنیاں اور فری لانسرز
Google Workspace
استعمال کر رہے ہیں۔
Google Docs،
Google Sheets اورG
Google Slides
میں مہارت حاصل کریں!
✅ Google Docs
میں پروفیشنل ڈاکومنٹس بنانا
Google Sheets
میں ڈیٹا مینجمنٹ، رپورٹس اور اسپریڈ شیٹس تیار کرنا
✅ Google Slides
میں شاندار پریزنٹیشنز ڈیزائن کرنا
کلاؤڈ بیسڈ آن لائن ورکنگ سسٹم
ٹیم ورک اور ریموٹ ورکنگ کی عملی تربیت
🌐 یہ مہارتیں آپ کو International Clients کے ساتھ کام کرنے،
Virtual Assistant،
Data Entry Operator،
Online Office Assistant
اور Freelancing کے مواقع حاصل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
💰 USA، UK
اور دیگر ممالک کے کلائنٹس کے لیے کام کرنے کی صلاحیت حاصل کریں اور عالمی مارکیٹ میں اپنی خدمات پیش کریں۔
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
🎓 Cambridge Institute of Technology Jhang
📍 بلمقابل سپورٹس کمپلیکس، گوجرہ روڈ، جھنگ
گلی نمبر1. پین سکول والی
گلی نمبر2. کلینک ڈاکٹر طارق ممتاز والی
📞 0302-7699099
📞 0346-7261487
🔥 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ حاصل کریں!
"مستقبل کی ڈیجیٹل آفس اسکلز سیکھیں اور عالمی مواقع کی طرف قدم بڑھائیں۔" :::
11/06/2026
JHANG ka No -1 IT Training Institute
Future Skills Start Here!
Matric, Intermediate, Graduation ya Job ke baad confuse hain?
Ab tension khatam , Learn High Income Digital Skills from Industry Experts at
Cambridge Institute of Technology Jhang 💻
📢 Admissions Open 2026
Limited Seats • Practical Training • Live Projects • Internship Opportunities
🎯 Most In-Demand Courses in Pakistan & International Market:
✅ E-Commerce (Shopify)
✅ Digital Marketing
✅ Graphic Designing
✅ Web Development
✅ Mobile App Development
✅ WordPress & Blogging
✅ Business Development
✅ Video Editing
✅ English Language
✅ Office Management
✅ Advanced Python Programming
✅ Kids AI Program 🤖
✅ Accounting & Virtual Accountant
✅ IT Hunarmand Course
✅ AutoCAD Civil
💡 Why Students Choose Cambridge Institute ?
✔ Practical Skill-Based Learning
✔ Experienced Trainers
✔ Freelancing Guidance
✔ Internship Opportunities
✔ Modern Labs & Friendly Environment
✔ Career Counseling & Business Support
📍 Gojra Road Opposite Sports Complex Jhang
Gali No1: Dr.Tariq Mumtaz wali,
Gali No 2: Pen School wali
📞 Contact Now:
📲 +92 0302 7699099
📲 +92 0348-7507086
📲 +92 0346-7261487
🌐 Location & Details:
Aaj Skill Seekho Kal Online Earning Start Karo!
Tag someone who needs a better future
06/06/2026
❓کیا آپ چاہتے ہیں کہ آنے والے چند مہینے آپ کی زندگی میں کوئی مثبت تبدیلی لے کر آئیں، لیکن ابھی تک پہلا قدم نہیں اٹھا سکے؟
📖 *اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:*
*"اور یہ کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے کوشش کی۔"*
(سورۃ النجم، آیت 39)
اللہ تعالیٰ نے نتیجے کو کوشش کے ساتھ جوڑا ہے۔ جو لوگ اپنے آج پر محنت کرتے ہیں، وہی اپنے کل کو بہتر بناتے ہیں۔
اگر آپ اپنے وقت کو ضائع کرنے کے بجائے اسے اپنی بہتری اور سیکھنے میں لگانا چاہتے ہیں تو آج فیصلہ کر لیجیے، کیونکہ مواقع ہمیشہ انتظار نہیں کرتے۔
⏳ *بیچ 41 میں داخلے جاری ہے۔*
سیٹ کنفرم کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0302-7699099
31/05/2026
🚨 امتحانات ختم… اب کیا کرنا ہے؟ 🤔
کیا آپ کا بچہ پورا دن صرف 📱 موبائل، 🎮 گیمز اور وقت ضائع کرنے میں گزار رہا ہے؟
کیا آپ کو فکر ہے کہ صرف ڈگری آج کے دور میں کافی نہیں رہی؟
📌 حقیقت یہ ہے کہ آج ہزاروں نوجوان تعلیم مکمل کرنے کے باوجود بھی بےروزگار ہیں…
لیکن جن بچوں کے پاس جدید ڈیجیٹل ہنر موجود ہیں، وہی آج گھر بیٹھے آن لائن کام کر کے اپنے مستقبل کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ 💻✨
⏳ یہی وقت ہے!
صرف 3 مہینے آپ کے بچے کی زندگی کا رخ بدل سکتے ہیں۔
✅ جدید ڈیجیٹل ہنر سیکھیں
✅ آن لائن کمائی کا آغاز کریں
✅ خوداعتمادی اور بہتر مستقبل حاصل کریں
✅ موبائل اور وقت کے ضیاع کو کامیابی میں بدلیں
🎯 خاص طور پر دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے بہترین موقع!
اور والدین کے لیے ایک ایسا فیصلہ جو ان کے بچوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتا ہے۔
Cambridge Institute of Technology Jhang
📍 کیمبرج انسٹیٹیوٹ سن 2013 سے جھنگ کیمپس میں اور آن لائن پورے پاکستان میں
ہزاروں طلبہ کو عملی تربیت اور فری لانسنگ کی تعلیم فراہم کر چکا ہے۔
🚀 محدود نشستیں دستیاب — آج ہی رابطہ کریں!
📞 0302-7699099
0346-7261487
0348-7507086
📍 گوجرہ روڈ بالمقابل سپورٹس کمپلیکس،
گلی نمبر 1: پین سکول والی
گلی نمبر 2: کلینک طارق ممتاز والی