Little Leaders School System

Little Leaders School System

Share

In this vision, our school would enable students not only to meet the chall

Vision:
We envision a future where all life is deeply respected and cared for, where communities flourish, and where all generations of people live, work, play, and grow together.

Photos from Little Leaders School System's post 26/10/2025
26/10/2025
21/10/2025

پرنسپل میٹ پروگرام2025 — لیٹل لیڈرز اسکول سسٹم جھنگ کے زیرِ اہتمام

لیٹل لیڈرز اسکول سسٹم جھنگ (مَہدُالفقیر الاسلامی کا ایک پروجیکٹ) کے زیرِ اہتمام اتوار، 19 اکتوبر کی شام 4 بجے سے 6 بجے تک ایک شاندار پرنسپل میٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں مختلف اسکولوں کے معزز پرنسپل صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد بچوں کی اخلاقی، تعلیمی اور تربیتی اصلاح کے لیے مؤثر حکمتِ عملی ترتیب دینا اور تعلیمی اداروں کے معیار کو مزید بہتر بنانا تھا۔

شرکائے اجلاس نے بچوں کی تربیت، اساتذہ کے کردار اور مثبت تعلیمی ماحول کی اہمیت پر نہایت مفید لیکچرز پیش کیے۔

پروگرام کے اختتام پر مَہدُالفقیر الاسلامی کی جانب سے تمام پرنسپل صاحبان کا شکریہ ادا کیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ آئندہ بھی اس نوعیت کے علمی و تربیتی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

20/10/2025

22/09/2025

🌸 خوشخبری 🌸
الحمدللہ! ✨
لٹل لیڈر سکول سسٹم کی ہونہار بچی حنانہ منیر (گریڈ 2) نے ضلع کونسل ہال میں منعقدہ نعت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔

یہ مقابلہ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز اونرز اینڈ پرنسپلز ایسوسی ایشن کے تحت منعقد ہوا، جس میں 25 اسکولوں کے طالبات نے حصہ لیا۔

مزید خوشی کی بات یہ ہے کہ حنانہ منیر کو اس شاندار کامیابی پر کیش پرائز سے بھی نوازا گیا۔ 💐💰

حنانہ منیر کی یہ کامیابی ہمارے لیے فخر و مسرت کا باعث ہے۔ 🌹
اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

22/09/2025

"🌸 Good News 🌸 Alhamdulillah! ✨ Hananah Munir, a talented student of Little Leader School System (Grade 2), has achieved first position in a Naat competition held at the District Council Hall. This competition was organized by the Private Schools and Colleges Owners and Principals Association, in which students from 25 schools participated. What's even more joyful is that Hananah Munir was also awarded a cash prize for this outstanding achievement. 💐💰 Hananah Munir's success is a source of pride and joy for us. 🌹 May Allah bless her with more successes. Ameen 🤲"

🌸 خوشخبری 🌸
الحمدللہ! ✨
لٹل لیڈر سکول سسٹم کی ہونہار بچی حنانہ منیر (گریڈ 2) نے ضلع کونسل ہال میں منعقدہ نعت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔

یہ مقابلہ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز اونرز اینڈ پرنسپلز ایسوسی ایشن کے تحت منعقد ہوا، جس میں 25 اسکولوں کے طالبات نے حصہ لیا۔

مزید خوشی کی بات یہ ہے کہ حنانہ منیر کو اس شاندار کامیابی پر کیش پرائز سے بھی نوازا گیا۔ 💐💰

حنانہ منیر کی یہ کامیابی ہمارے لیے فخر و مسرت کا باعث ہے۔ 🌹
اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Near Mahad Ul Faqeer Al Islami Old By Pass Road Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200