درس نمبر 19
سورة الزخرف
Qari talha seddiqi sb
Allah#islam#quran#hadees#
YouTube channel
https://youtube.com/@MolanaTalhajhsb?si=HQUu0R-idXgkTXYZ
درس نمبر 18
سورة الزخرف
اللہ تعالیٰ کے ہاں اس دنیا اور دنیا کے خزانوں کی مچھر کے پر برابر بھی کوئی حیثیت نہیں
اگر ہوتی تو پھر اللہ تعالیٰ کیا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ منتخب اشعار حضور سرور کونین ساقی کوثر امام ❤️الانبیاء سرکار دوعالم ﷺ کی شان اقدس میں
کچھ ساتھیوں کے اصرار پر
فجزاکم اللہ خیرا❤️🤲
24/04/2026
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے - Jumma Mubarak
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!!
منقول
آج جو مہنگائی کا عذاب ہے یہ سب قرآن و سنت کی نظر سے دیکھا جائے تو بھاییو بہنوں اللہ تعالی کی ناراض ہونے کی بدولت ہے
قرآن میں واضح اللہ تعالی نے مختلف مقامات پر فرمایا
ظھر الفساد فی البر والبحر بما کسبت ایدی الناس القرآن
ما اصابکم من مصیبة فبما کسبت ایدیکم القرآن
ما اصابک من سیئة
فمن نفسک القرآن
سارے حالات ہمارے اور قوموں کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آتے ہیں
لیکن اب بھی ہم لوگ اوروں کو ہی کوستے ہیں
اپنے اعمال اپنی دونمبریاں زیادتیاں اپنے کرتوتوں کی طرف مجال ہے کہ نظر جایے
بس ہر کام میں حکمران ہی قصور وار ہیں
جیسی عوام ویسے حکمران
یہ میرے اللہ کا فیصلہ ہے
حدیث مبارکہ کے مطابق قیمتیں بڑھانا یا کم کرنا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے وہی روزی تنگ اور وسیع کرنے والا ہے ایک سنن ابو داؤد (3451) حدیث میں ہے
بلاشبہ اللہ ہی نرخ (قیمت) مقرر کرنے والا ہے وہی تنگی کرنے والا وسعت دینے والا رزق رساں ہے
گناہوں ذخیرہ اندوزی اور ظلم کی وجہ سے اللہ کی رحمت اٹھ جانے کو عذاب قرار دیا گیا
بھاییو بہنوں آییے رب کی بارگاہ میں توبہ کیجئے
اور اپنے رب کو منانے کی کوشش کیجئے
ان شاءاللہ سب حالات میرے رب کے قبضے میں ہیں
اللہ تعالی ہم سب کو احتساب کی بدولت سے مالا مال فرمایے آمین
قاری محمد طلحہ صدیقی🤲🏻
💯👆مفتی صاحب نے بہت خوبصورت انداز میں تنبیہ فرمائی💯👆
رمضان المبارک میں حضور علیہ السلام کی کیفیات اور آج ہماری کیفیات
👇آئیے محاسبہ کیجئے👇
اور 🌹🤲اس رمضان المبارک کو اپنی زندگی کا آخری 🤲🌹رمضان سمجھ کر نیکیوں میں آگے بڑھئیے
ایک مرتبہ مکمل سنئیے
💯شاید کہ یہ زندگی کا آخری رمضان ثابت ہو💯
🌹درس نمبر 15🌹
👇قرآن کیسے ہمارے لئے رہبر و رہنما ہے👇
آئیے قرآن مجید کی زبان سے ہی سمجھتے ہیں
قرآن میں موجود ایک خوبصورت 🌹 دعا جسے آج سے ہی اپنی زندگی میں شامل کیجئے
ہماری دنیوی اور اُخروی زندگی کو پُرسکون بنانے والی بہت ہی خوبصورت دعا
روزمرہ کی زندگی میں کسی کے گھر آنے جانے🤍 میں قرآن و سنت کی
🤍تعلیمات ہمیں کیا درس دیتی ہیں
🌹بہت ہی خوبصورت گفتگو🌹
🖕ایک مرتبہ مکمل سنئے🖕
درس نمبر 13
اس کائنات کے ہر ہر چپے میں میرے رب کی 🌹نشانیاں نظر آئیں گی 🌹
ہر ہر ذرے میں ہرہر قطرے میں ہرہر پتے میں❤️ میرے رب کے جلوے عیاں ہیں❤️
میرے رب کہاں پہ نہیں ھے تو❤️
تیری شان جل جلالہ
تیری ذرے ذرے میں ھے نمود
تیری شان جل جلالہ
تیری ذات خالق دو جہاں
❤️چلے حکم تیرا یہاں وھاں
درس نمبر 12
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Jhang Sadar
HAFIZ54321