18/06/2026
"کرپلا کا پیغام: ایثار، قربانی اور اتحادِ امت" 🖤
نئے ہجری سال کا آغاز ہمیں نواسۂ رسولؐ، حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ محرم الحرام محض ایک مہینہ نہیں، بلکہ حق پر ڈٹ جانے اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کا ابدی درس ہے۔
ایپل گروپ آف سکولز (نور کیمپس) کی طالبہ کا اس بابرکت اور غمناک موقع پر خصوصی پیغام:
"دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محرم الحرام کی برکت سے امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت قائم فرمائے، ہمارے دلوں کو جوڑے اور مسلمانوں کے تمام مسائل حل فرمائے۔ آمین۔"