Wahab's Experience

Wahab's Experience This page for Enjoyment, informative,sports, tourism's,study, advertising

11/01/2023

Awesome place for joy

BREAKING NEWS!!!Middlesex Expresses Desire To Participate In PSL 8 As Seventh Team In The Tournament ❤️🔥
31/12/2022

BREAKING NEWS!!!

Middlesex Expresses Desire To Participate In PSL 8 As Seventh Team In The Tournament ❤️🔥

31/12/2022

🤩🤩🤩😘😘😘

A wonderful player😘😘🤩🤩 with the average of 52.8 future star
30/12/2022

A wonderful player😘😘🤩🤩 with the average of 52.8 future star

Rishabh Pant's car met with an accident in Roorkee. He is out of danger & getting treatment in Delhi. Wishing him a spee...
30/12/2022

Rishabh Pant's car met with an accident in Roorkee. He is out of danger & getting treatment in Delhi.

Wishing him a speedy recovery

"وادئ بیضاء/ وادئ جن"وادی جن مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے ۳۵ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس کے اطراف میں سیاحی مائل پہا...
29/12/2022

"وادئ بیضاء/ وادئ جن"
وادی جن مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے ۳۵ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔اس کے اطراف میں سیاحی مائل پہاڑی سلسلہ ہے ۔جس کے بلکل درمیان میں یہ وادی بلکل ایک پیالہ کی طرح معلوم ہوتی ہے ۔منفرد انداز کی حامل اس وادی کی وجہ شہرت یہ ہے کہ اس وادی میں پہنچ کر کوئی بھی گاڑی بند ہونے کے باوجود اونچائی کی طرف چڑھنا شروع ہو جاتی ہے ۔
نہ صرف گاڑی بلکہ کوئی بھی گول چیز مثلا پانی کی بوتل یا گیند کو اگر زمین پر رکھا جائے تو خود بخود اوپر کی جانب چڑھنا شروع ہو جاتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ لوگوں نے اس کے بارے میں کئی طرح کی باتیں بنا رکھیں ہیں ۔مثلا کہا جاتا ہے کہ اس وادی میں جن رہتے ہیں جو کہ بند گاڑیوں کو بھی بلندی کی طرف کھینچ لیتے ہیں ۔کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس وادی کے اطراف میں موجود پہاڑوں میں مقناطیسی طاقت ہے جو یہاں پر آنے والی ہر چیز کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اور کچھ لوگ تو اس عمل کو معجزہ بھی مانتے ہیں ۔لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے ۔
معجزہ
اصل میں معجزہ ایسے عمل کو کہا جاتا ہے جو انسانی عقل سے دور ہو جس کو انسان دیکھے یا سوچے تو اس کی سمجھ میں یہ نہ آئے کہ یہ عمل کیسے ہو گیا ہے ۔مثلا نبی کریمﷺ کا چاند کو دو ٹکڑے کر دینا معجزہ ہے اور اشارہ سے سورج کو واپس پلٹانا یا حضرت موسیؑ کا فرعون کے دربار میں اپنے عصہ کو سانپ میں بدلنا اور اس کا فرعون کے سارے سانپوں کو کھا جانا معجزہ ہے ۔اس طرح کے کئی واقعات ہم نے سنے ہیں جو انسانی سوچ سے بالاتر ہیں ۔مگر اس وادی جن میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے کہ اسے معجزہ کہا جا سکے ۔
عام طور پر ان پہاڑوں کو میگینیٹ ہلز کہا جاتا ہے اور کئی مقامات پر ان پہاروں کو گریوٹی ہلز بھی کہتے ہیں ۔یہی وہ پہاڑ ہیں جو انسانی نظروں کو دھوکہ میں ڈالتے ہیں انہی کی وجہ سے التباس بصارت کہتے ہیں ۔اس عمل کو عربی میں خطاع البصری اور فارسی میں خطائی دید کہا جاتا ہے ۔یعنی ان پہاڑوں کی مخصوص بناوٹ کے باعث اشیاء ہمیں اپنی اصل حالت میں نظر نہیں آتی ہیں ۔یہ عمل انسانوں میں فریب نظر پیدا کر دیتا ہے ۔نظروں کو فریب دینے والے یہ پہاڑ صرف وادی جن میں نہیں پائے جاتے بلکہ دنیا میں کئی جگہات پر پائے جاتے ہیں ۔
فریب نظر
اسی طرح کی ایک جگہ فلوریڈا میں سپوک ہلز ہیں جنہیں میگنیٹک ہلز بھی کہا جاتا ہے اس علاقے میں بھی اشیاء الٹی جانب جاتی ہیں۔اس لئیے امریکہ

28/12/2022

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923021657652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab's Experience posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wahab's Experience:

Shortcuts

Share