GHS Chak#219 Primary Portion

GHS Chak#219 Primary Portion Welcome to the official page of [GHS Chak #219 Primary Portion]! Where we nurture curious minds, build kind hearts, and inspire a lifelong love of learning.

Follow us for a glimpse into our classrooms, student achievements, and upcoming events. 📚✨

سبھی احباب سے اپیل ہے کہ ہمارے پیارے بیٹے ارسلان کے لیے دعا فرمائیں ۔مالک کریم انکو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔
27/05/2026

سبھی احباب سے اپیل ہے کہ ہمارے پیارے بیٹے ارسلان کے لیے دعا فرمائیں ۔مالک کریم انکو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔

میرے ٹیچنگ کیریئر کے سب سے شرارتی لیکن بہت ہی تابعدار شاگرد💞💖HD🫢 GHAYOOR mera shahzada putar🥰 Hero😎
08/05/2026

میرے ٹیچنگ کیریئر کے سب سے شرارتی لیکن بہت ہی تابعدار شاگرد💞💖
HD🫢 GHAYOOR mera shahzada putar🥰 Hero😎

08/05/2026

I feel myself incompetent without using such tools🥰😎 it gives me confidence while teaching little ✨🌟⭐
i always try to copy my teachers🤩🌛💫

08/05/2026

سرکاری سکول معیاری سکول

08/05/2026

I will always remember u champs💞 u r very close to my heart🥰

08/05/2026

I love this session while teaching little champs💞🥰 counter checking of concepts is too much compulsory

GHS Chak 219 J/B Jhang. سرکاری سکول معیاری سکولتمام اہلیان علاقہ سے اپیل ہے پرائیویٹ سکولز میں بچوں کا مستقبل تباہ کرنے ...
08/05/2026

GHS Chak 219 J/B Jhang.
سرکاری سکول معیاری سکول
تمام اہلیان علاقہ سے اپیل ہے پرائیویٹ سکولز میں بچوں کا مستقبل تباہ کرنے کی بجائے اپنے بچوں کو گورنمنٹ ہائی سکول چک 219 فیصل آباد روڈ میں داخل کروائیں۔ سکول کا وزٹ کرنے پہ آپکو اندازہ ہوگا کہ اس ادارہ میں پرائمری لیول پہ ایم فل ، ایم ایڈ اساتذہ، مڈل لیول پہ ایم فل، ایم ایڈ اساتذہ۔۔۔۔ہائی لیول پہ پی ایچ ڈی اساتذہ تعلیمی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ گردونواح میں موجود تمام پرائیویٹ سکولز مافیا سوائے بچوں کے مستقبل سے کھلینے کے علاوہ کوئی کارکردگی نہیں دکھارہا۔ اکثر بچے سکول کا رخ کرتے ہیں تو علم ہوتا ہے بچوں کو اک سطر کی ریڈنگ تک نہیں آتی ہوتی اس کے برعکس گورنمٹ سکول میں 20 روپے کے عوض معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ اک دفعہ سکول کا وزٹ ضرور کریں۔

08/05/2026

Little champs memorizing alphabets👏👌👍

Really kind person......very interactive with kids👍👌👏 سرکاری سکول معیاری سکول
08/05/2026

Really kind person......very interactive with kids👍👌👏
سرکاری سکول معیاری سکول

This young man doing excellent work..... May Allah shower his blessings upon him👏👌👍سرکاری سکول معیاری سکول
08/05/2026

This young man doing excellent work..... May Allah shower his blessings upon him👏👌👍
سرکاری سکول معیاری سکول

08/05/2026

Jamshed teaching little champs counting using wooden shapes👍👌👏

Address

Faisalabad Road Lohay Wala, Chak#219J/B
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Chak#219 Primary Portion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share