WELCOME TO
JAFAR ONLINE QURAN ACADEMY
Jafar Online Quran Academy
WE ARE PROVIDING ONLINE QURAN CLASSES
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل وکرم سر خیر وعافیت سے ہوں گے
اللہ پاک آپ سب کو ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں رکھے آمین
اج کل کے اس فتنوں بھرے دور میں ہمارے لیے یہ بہت ضروری ہوگیا ہے کہ ہم قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھیں اور اس پر عمل کریں تاکہ فتنوں سے بچا جا سکے اور ہم کو دین کی صحیح سمجھ حاصل ہو سکے
اس کیلیے قرآن مجید کی تفسیر اور ترجمے کیلیے ایک گروپ بنایا گیا ہے جس میں یہ کورس کروایا جاتا ہے
اگر اس سلسلے میں کوئی بہن قرآن مجید کو ترجمے اور تفسیر سے پڑھنا چاہتی ہے تو پرسنل میں رابطہ کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
33500