Literacy and NFBE Department Jhang

Literacy and NFBE Department Jhang Official page of Literacy & NFBE District Jhang

25/05/2026

شاباش ٹیچر آسیہ رحمان

24/05/2026

ٹیچر: نائلہ ارم
گورنمنٹ لٹریسی اینڈ نان فارمل سکول بستی حیدر آباد تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں گرمی کے موسم کو خوشگوار بنانے اور بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ بہترین تفریح فراہم کرنے کے لیے ایک "پول پارٹی" (Pool Party) کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب کا مقصد ننھے بچوں کو ایک ایسا ماحول فراہم کرنا تھا جہاں وہ کھل کر ہنس سکیں، کھیل سکیں اور گرمی کی تپش کو بھول کر اپنے دوستوں کے ساتھ خوشیاں سمیٹ سکیں۔
ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے ایسی تفریحی سرگرمیاں اتنی ہی ضروری ہیں جتنی کہ کلاس روم کی پڑھائی۔ اس طرح کی سرگرمیوں سے ذہنی دباؤ کا خاتمہ ہوتا ہے
سکول سے محبت: اس طرح کے خوشگوار تجربات بچوں میں سکول آنے کا شوق اور دلچسپی پیدا کرتے ہیں۔

آج کی میٹنگ مورخہ 23.05.2026 کو نہایت شاندار اور کامیاب رہی۔محترم سی ای او صاحب کے ساتھ ساتھ سی ای او آفس کا پورا اسٹاف ...
23/05/2026

آج کی میٹنگ مورخہ 23.05.2026 کو نہایت شاندار اور کامیاب رہی۔
محترم سی ای او صاحب کے ساتھ ساتھ سی ای او آفس کا پورا اسٹاف بھی موجود تھا، جس سے میٹنگ کی اہمیت اور خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا۔ مختلف امور پر نہایت مثبت، تعمیری اور بہترین انداز میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تمام نکات کو بڑے خوبصورت اور منظم انداز میں پیش کیا گیا، جس سے ایک خوشگوار اور پروفیشنل ماحول قائم رہا۔
اللہ تعالیٰ سب کو اسی جذبے اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

میڈیا کوریج
22/05/2026

میڈیا کوریج

22/05/2026
Literacy staff jhang
22/05/2026

Literacy staff jhang

We warmly welcome Mahr Rabnawaz Sipra Sahib on his arrival and appointment as DEO literacy jhang Your leadership, vision...
22/05/2026

We warmly welcome Mahr Rabnawaz Sipra Sahib on his arrival and appointment as DEO literacy jhang
Your leadership, vision, and dedication to education are truly inspiring. We hope your tenure brings progress, and success.

رپورٹ محمد آفتاب احمد، لٹریسی موبلائزر فائنل اسیسمنٹ اف اے ایل سی ڈسٹرک جیل  جھنگ تاریخ 19 مئی 2026 ۔ڈسٹرک لیٹریسی افس ج...
20/05/2026

رپورٹ محمد آفتاب احمد، لٹریسی موبلائزر
فائنل اسیسمنٹ اف اے ایل سی ڈسٹرک جیل جھنگ تاریخ 19 مئی 2026 ۔
ڈسٹرک لیٹریسی افس جھنگ کے مونیٹر عدیل ظہیر صاحب نے وزٹ کیا تمام لرنرز کی تمام لرنرز نے نہایت منظم اور پرسکون ماحول میں امتحان دیا طالبات نے دلچسپی اور ذمہ داری کے ساتھ پیپر مکمل کیا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے انتظامیہ نے مکمل تعاون کیا

*رپورٹ*   لٹریسی  موبلائزر محمد قیصر فاروق جھنگ  *السلام علیکم*  آج مورخہ 19 مئی 2026 کو کمیونٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا...
19/05/2026

*رپورٹ* لٹریسی موبلائزر محمد قیصر فاروق جھنگ
*السلام علیکم*
آج مورخہ 19 مئی 2026 کو کمیونٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
*نہ روکے تجھ کو غربت بھی، نہ دنیا کی رکاوٹیں*
*تُرا ہتھیار ہے علم، اسی سے دنیا کو جھکا دے*
*میٹنگ کا اغاز* میٹنگ کا اغاز نہایت با ادب طریقے میں قران پاک کی تلاوت سے کیا گیا ۔
*میٹنگ کا ایجنڈا:*
1. نئے داخلوں کے لیے تمام ممبران کا بھرپور تعاون
2. سکول کے لیے تمام کمیونٹی ممبران سپورٹ میں فیصلہ جات پر عمل درامد کرنا
2. تمام بچوں کو علم کے حصول کے لیے سکول بھیجنا
3. بچوں کے ب فارم بنوانا
4. بچوں کو صاف ستھرا کر کے سکول بھیجنا
5. بلاوجہ غیر حاضری نہ کروانا
6. محکمہ کے تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے کام کرنا
7. تعلیم کی اہمیت اور محکمہ نان فارمل ایجوکیشن کے مقاصد سے آگاہی
8. ناخواندہ لڑکیوں کے لیے علم کا حصول لازمی اور ان کا ان کا داخلہ یقینی کروانا
9. غریب بچوں کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن میں لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا اہم کردار

*فیصلہ جات:*
میٹنگ میں یہ طے پایا کہ تمام کمیونٹی ممبران سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔

تمام کمیونٹی ممبران نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھنگ لٹریسی محمد عمران اور لٹریسی موبلائزر محمد قیصر فاروق کی کاوش کا شکریہ ادا کیا۔

کمیونٹی میٹنگ رپورٹ: لٹریسی موبلائزر محمد امان اللہ۔ جھنگ اج مورخہ 19 مئی 2026 کو وزٹ کیا اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لٹری...
19/05/2026

کمیونٹی میٹنگ رپورٹ: لٹریسی موبلائزر محمد امان اللہ۔ جھنگ
اج مورخہ 19 مئی 2026 کو وزٹ کیا اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لٹریسی محمد عمران صاحب کے حکم پر کمیونٹی میٹنگ بلائی گئی جس میں کثیر تعداد والدین اور کمیونٹی سے لوگوں نے شرکت کی۔
لٹریسی موبلائزر محمد امان اللہ نے اپنا اور لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروایا اور ڈیپارٹمنٹ کے اغراض و مقاصد بیان کیے۔ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا مین مقصد اپ کے بچوں کو وہ بچے جو اؤٹ اف سکول ہیں وہ بچے اور بچیاں جو سکول چھوڑ چکی ہیں وہ بچے جن کو فارمل سکول والے داخل نہیں کرتے بڑی عمر کے بچے 16 سال تک کے بچے کو لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے ان کے گھروں میں بڑھانا ہے تو یہ سکول اپ لوگوں کی سہولت کے لیے بنائیں گے اس میں بچوں کو ٹائم پہ سکول بھیجیں اور بچے یونیفارم میں یا عام کپڑوں میں صاف ستھرا ہو کے ائیں اور روزانہ کی بنیاد پہ ٹائم پہ بچوں کو سکول بھیجیں۔ والدین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد عمران صاحب کی کاوشوں اور لٹریسی موبلائزر محمد امان اللہ صاحب کی اج کی اس میٹنگ کنڈکٹ کروانے کا شکریہ ادا کیا۔ آخر پر دعائیہ کلمات کے ساتھ میٹنگ کا اختتام ہوا.

فائنل اسیسمنٹ آف اے ایل سی ٹیچر طاہرہ بتول 33244584 آج ٹیچر طیبہ بتول کے اسکول میں فائنل اسیسمنٹ کا پہلا دن تھا۔ اس موقع...
19/05/2026

فائنل اسیسمنٹ آف اے ایل سی ٹیچر طاہرہ بتول 33244584

آج ٹیچر طیبہ بتول کے اسکول میں فائنل اسیسمنٹ کا پہلا دن تھا۔ اس موقع پر طلبہ کا تحریری پیپر لیا گیا جس میں بیس میں سے پندرہ خواتین نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے نہایت منظم اور پُرسکون ماحول میں امتحان دیا۔ طالبات نے دلچسپی اور ذمہ داری کے ساتھ پیپر مکمل کیا، جبکہ اسکول میں نظم و ضبط اور تعلیمی ماحول قابلِ تعریف رہا۔

Address

Education Complex Thana Sadar Chowk Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literacy and NFBE Department Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category