Molana Syed Hussain Raza NaQvi official

Molana Syed Hussain Raza NaQvi official

Share

IshQ E Hussain (A.S)

30/08/2024

مصائب بازار شام

سید حسین رضا نقوی

31/07/2024

تہران : اسماعیل ہانیہ سربراہ حماس سیاسی بیورو کو آج تہران میں موساد و امریکی سی آئی اے نے قاتلانہ حملے میں شہید کردیا۔

اسماعیل ہانیہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنائی سے ملاقات کر کے آئے تھے ۔

اسماعیل ہانیہ نئے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کو مبارکباد پیش کرنے ایران تشریف لائے تھے ۔

شہادت قبول ہو

24/07/2023

جناب مولانا سید حسین رضا نقوی صاحب
مجلس 4 محرم العزاء الحسین علیہ السلام 2023
بمقام امام بارگاہ قصر عباس جوسہ بلوچاں جھنگ
علمائے کرام کے عشرہ محرم کی مجالس سننے کیلئے ھمارے پیج کو لائیک کریں اور یو ٹیوب چینل Mehdi512141 کو سبسکرائب کریں۔۔۔

27/02/2023

قبلہ سید حسنین رضانقوی پیغام حقمجلس مولانا سید حسین رضا نقوی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔

محافظ دین کا جشن منایا جارہا عورتوں کو نچایا جارہا ھے
علمائے حقہ پہلے مردوں کو نچانے سے منع کر رہیے تھے،

ان بے دین لوگوں کا مکتب تشیع سے کوئی تعلق نہیں ھے
اگر آپ نے امام جعفر صادق علیہ السلام کے حقیقی مکتب کو دیکھنا ھو تو اللہ کے قرآن مجید، نہج البلاغہ صحیفہ سجادیہ میں دیکھیں

خدارا امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد رکھیں

19/02/2023

شھادت کمسن شہداء کربلا علی اصغر علیہ السلام

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Moza Islam Wala Jhang Punjab
Jhang Sadar
121472