Mustafvi Student Movement JHANG

Mustafvi Student Movement JHANG بغیر مذہبی تعصب اور سیاسی تضاد کے کی سو?

 #مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ(MSM)سنٹرل پنجاب کےصدر چوہدری  #محمدذیشان یوسف صاحب  #تحصیل احمد پورسیال میں افطار ڈنر و تنظیمی ا...
12/03/2026

#مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ(MSM)سنٹرل پنجاب کےصدر چوہدری #محمدذیشان یوسف صاحب #تحصیل احمد پورسیال میں افطار ڈنر و تنظیمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے

19فروری میرے شیخ کی ولادت کا دن ہے 😘اللہ پاک سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو لمبی اور سلامتی والی زندگی ...
19/02/2026

19فروری میرے شیخ کی ولادت کا دن ہے 😘اللہ پاک سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو لمبی اور سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین🥰
🥰

 #قائدڈےکل انشاءاللہ بروز منگل دن 3 بجے العباس موبائل شاپ کوٹ بہادر شاہ پر   صاحب* کے جنم دن کے حوالہ سے پروگرام منعقد ہ...
16/02/2026

#قائدڈے
کل انشاءاللہ بروز منگل دن 3 بجے العباس موبائل شاپ کوٹ بہادر شاہ پر صاحب* کے جنم دن کے حوالہ سے پروگرام منعقد ہوگا اور کیک 🎂🍰 کاٹا جائے گا تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے پروگرام ٹھیک 3 بجے ہوگا
منجانب:

07/02/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع جھنگ زندہ باد

 قائدطلبہ   صاحب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ(MSM) پاکستان کا طلبہ کنونشن کےلیے کوٹ بہادرشاہ پہنچنے پر شاندار استقبال ان کے...
02/12/2024


قائدطلبہ صاحب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ(MSM) پاکستان کا طلبہ کنونشن کےلیے کوٹ بہادرشاہ پہنچنے پر شاندار استقبال ان کے ہمراہ MSM سنٹرل پنجاب کےصدر چوہدری محمدذیشان یوسف صاحب اور ضلع جھنگ کے صدر اسامہ یعقوب صاحب بھی شریک تھے

  ہم   صدر (MSM) پاکستان اور ان کے ساتھ چوہدری محمدذیشان یوسف صاحب صدر (MSM) سنٹرل پنجاب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع ج...
30/11/2024


ہم صدر (MSM) پاکستان اور ان کے ساتھ چوہدری محمدذیشان یوسف صاحب صدر (MSM) سنٹرل پنجاب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع جھنگ اسامہ یعقوب صاحب کو طلبہ کنونشن میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 🥰
منجانب:

  رانا محمد معراج صاحب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل جھنگ کو طلبہ کنونشن میں خوش آمدید کہتے ہیں
30/11/2024


رانا محمد معراج صاحب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل جھنگ کو طلبہ کنونشن میں خوش آمدید کہتے ہیں

  آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حسوبلیل کے اساتذہ اورطلباء کو ایم ایس ایم کے بارے میں بتایا گیا اور طلباء کنونشن میں شرک...
29/11/2024


آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حسوبلیل کے اساتذہ اورطلباء کو ایم ایس ایم کے بارے میں بتایا گیا اور طلباء کنونشن میں شرکت کی دعوت دی گئی انشاء اللہ کثیر تعداد میں سٹوڈنٹس شرکت کریں گے۔
جھنگ

  Well Come Tehsil Shorkot
29/11/2024


Well Come Tehsil Shorkot

  Well Come 🥰
29/11/2024


Well Come 🥰

  مختلف نیوزچینلز سے تعلق رکھنے والی شخصیات جن میںذیشان المانی ڈائریکٹر پائینیر ورلڈ نیوزسبطین عباس سبطین نماٸدہ پبلک نی...
28/11/2024


مختلف نیوزچینلز سے تعلق رکھنے والی شخصیات جن میں
ذیشان المانی ڈائریکٹر پائینیر ورلڈ نیوز
سبطین عباس سبطین نماٸدہ پبلک نیوز
شہزاد خان بلوچ راٸل نیوز
کو طلبہ کنونشن میں ویلکم کرتے ہیں
انشاءاللہ پورے پروگرام کو کوریج بھی دیں گے۔

Address

Chawk Adhiwaal Jhang City Road
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafvi Student Movement JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mustafvi Student Movement JHANG:

Shortcuts

Share

Category