14/04/2026
چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ جناب تنویر احمد غزالی کی زیر صدارت ڈیجیٹل سسٹم E-FOAS کے حوالے سے تمام فوکل پرسنز کیلئے اہم تربیتی سیشن کا انعقاد
دفتری امور مںں E-FOAS سسٹم کو عملی طور پر بروئے کار لانے اور مکمل نفاذ یقینی بنانے کی ہدایات تاکہ شفافیت ، بہتری اور وسائل کی بچت کیلئے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں