25/08/2025
Superprof - The Platform for Private Lessons
Sign up for free on Superprof to give private lessons. More than 2,000 searches per day by students throughout the US across many subjects (music, language, tutoring and recreational). I teach lessons through this service and by sponsoring you, you can get a free month of the professional subscripti...
19/08/2025
باران رحمت کے بعد تمام درخت و پودے یوں کھل اٹھے گویا کہ خداوند کریم کا شکرانہ ادا کر رہے ہوں
16/08/2025
آپکے بچے، ہمارے بچے
سی ایم پنجاب کے ویژن کے تحت سکول کی صفائی ستھرائی کا سلسلہ جاری تاکہ آپکے بچے صاف ستھرے ماحول میں بیٹھ کر چراغ علم سے روشناس ہوں۔
22/05/2025
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
Government Higher secondary school Chak 232 میں آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی شاندار فتح پرطلبا نے تقاریر اور ملی نغمے گا کر افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔اللہ تعالی پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی و کامرانی سے نوازے
15/05/2025
#الیکشن2025
Government Higher secondary school Chak 232
میں الیکشن ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور اپنےمتعلقہ پینل کو ووٹ دے کر سیاسی شعوری کا اظہار کیا۔یہ سیاسی شعور طلبا کے لئے مستقبل میں بہت مددگار ہوگا تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرسکیں۔
14/04/2025
پنجاب کلچر ڈے Government Higher secondary school Chak 232 کے طلبا و اساتذہ نے بھرپور طریقے سے (پنجابی) روایتی انداز میں منایا گیا۔
10/04/2025
Government Higher secondary school Chak 232
08/04/2025
ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر دو سکولوں کے طلبا و اساتذہ سے میٹنگ! Government Higher secondary school Chak 232 کے طلباء نے ڈپٹی کمشنر کو کامیاب پریزینٹیشن دی
08/04/2025
سیشن 2025-2026 کے لئے
Government Higher secondary school Chak 232
میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے تشریف لائیے۔
25/03/2025
بہار کے رنگ !
Government Higher secondary school Chak 232
میں لگائے گئے مختلف ورائٹی کے پودوں پر بہار کے رنگ عیاں ہیں۔آئیے اور اپنے بچوں کو سکول کی خوبصورت فضا میں حصول تعلیم کا موقع فراہم کریں۔