Chenab Grammar School Khewa

Chenab Grammar School Khewa This page is about Education materials for students and proper guidance for their bright future...

12/05/2026

آج بچوں کو دو سرگرمیاں activities کرائی گئیں۔۔
1...واش روم Toilet کے بعد صابن کا استعمال سکھایا گیا
2....کسی کے گھر کے اندر جانے سے پہلے اور کسی کے کمرے کے اندر جانے کی اجازت کا طریقہ سکھایا گیا۔۔۔۔

16/04/2026

General knowledge activity
Kg class

Eid Mubarak to all of youیا اللہ ہر مسلمان کی حفاظت فرما۔یا اللہ فلسطین ،ایران کی  مدد فرما۔۔۔
21/03/2026

Eid Mubarak to all of you
یا اللہ ہر مسلمان کی حفاظت فرما۔یا اللہ فلسطین ،ایران کی مدد فرما۔۔۔

14/03/2026

Kg class
Fruits name activity

08/02/2026

بچوں کو وضو کا طریقہ سکھایا
ہمارا مشن بچوں کی تعلیم وتربیت ہے

24/01/2026

بچوں کو بڑوں کا احترام کرنا سکھایا ۔۔۔۔بڑوں کو جی کر کے بولاتے ہیں۔۔۔۔
تربیت ہمارا مشن ہے

23/01/2026

چناب گرامر سکول کھیوہ
بچوں کو نا بینا ,معذور لوگوں کی مدد کرنا سکھایا گیا۔
ہمارا مشن بچوں کی تعلیم وتربیت دونوں ہے۔

08/01/2026

سوال: کسی کے دروازے پر جائیں تو *کہاں کھڑا ہونا چاہیے؟*

جواب: *رسول اللّه ﷺ جب کسی کے دروازے پر تشریف لاتے تو دروازے کے سامنے کھڑے نہ ہوتے* بلکہ دائیں یا بائیں جانب (سیدھی یا الٹی طرف) کھڑے ہوتے پھر فرماتے "السَّلامُ علیکم" "السَّلامُ علیکم" اور یہ اس لیے کہ ان دنوں دروازوں پر پردے نہیں ہوتے تھے۔

سنن ابی داؤد، کتاب الادب، الحدیث 5186، ج4، ص446

11/12/2025

Good habits activity

03/12/2025

kg class
بچوں کو پانی پینے کا طریقہ سکھایا
ہمارا مشن بچوں کی تربیت ہے

28/11/2025

Phone addiction
چھوٹے بچوں کو زیادہ موبائل دیکهنے کے نقصان سے آگاہ کیا۔
زیادہ موبائل دیکهنے سے بچوں کی نظر خراب ہو جاتی ہے

Address

Khewa
Jhang Sadar

Telephone

+923167759872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chenab Grammar School Khewa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Chenab Grammar School Khewa:

Shortcuts

Share

Category