24/09/2022
سب نے دیکھی بے صورت کے مظہر میں اظہار کی صورت
ملکہِ روم (ص) کی گود میں بن کے پھول♥️ کِھلا تھا صدیوں پہلے
جعفر کتنی حیرت ہے یہ جو تھا ازل سے ابد کا مالک🌎🌞🌙
کیا تھی ضرورت بن کے بچہ خود آیا تھا صدیوں پہلے 🛐